صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 2 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 2

صحیح مسلم جلد۔سوم 2 كتاب المساجد و مواضع الصلاة الله عَلَى أَبِي الْقُرْآنَ فِي السُّدَّةِ فَإِذَا قَرَأْتُ سجدہ کرتے۔میں نے اُن سے پوچھا اے میرے السَّجْدَةَ سَجَدَ فَقُلْتُ لَهُ يَا أَبَتِ أَتَسْجُدُ باپ کیا آپ رستہ میں سجدہ کرتے ہیں؟ انہوں نے فِي الطَّرِيقِ قَالَ إِنِّي سَمِعْتُ أَبَا ذَرِّ يَقُولُ کہا کہ میں نے حضرت ابوذر کو کہتے ہوئے سنا ہے سَأَلْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے زمین عَنْ أَوَّل مَسْجِد وُضِعَ فِي الْأَرْضِ قَالَ میں بنائی جانے والی پہلی مسجد کے بارہ میں پوچھا تو الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ قَالَ آپ نے فرمایا کہ مسجد حرام۔میں نے عرض کیا کہ پھر الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى قُلْتُ كَمْ بَيْنَهُمَا قَالَ کوئی تو آپ نے فرمایا مسجد اقصیٰ۔میں نے پوچھا کہ أَرْبَعُونَ عَامًا ثُمَّ الْأَرْضُ لَكَ مَسْجِدٌ ان دونوں میں کتنا ( وقفہ) تھا؟ آپ نے فرمایا فَحَيْثُمَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ فَصَلِّ [1162] چالیس سال، پھر ساری زمین تمہارے لئے مسجد ہے۔پس جہاں کہیں تمہیں نماز کا وقت آجائے نماز پڑھ لو۔802 {3} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخبرنا 802 حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری سے روایت هُشَيْمٌ عَنْ سَيَّارٍ عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ عَنْ جَابِرِ ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ کہ مجھے پانچ (خصوصیات) دی گئی ہیں جو مجھ سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطِيتُ خَمْسًا لَمْ پہلے کسی کو نہیں دی گئیں : ہر نبی خاص اپنی قوم کی طرف يُعْطَهُنَّ أَحَدٌ قَبْلِي كَانَ كُلَّ نَبِي يُبْعَثُ إِلَى بھیجا جاتا تھا اور مجھے ہر سرخ و سیاہ کی طرف مبعوث قَوْمِهِ خَاصَّةً وَبُعِثْتُ إِلَى كُلِّ أَحْمَرَ وَأَسْوَدَ کیا گیا ہے اور میرے لئے عظیمتیں جائز کی گئی ہیں جو وَأَحلَّتْ لِيَ الْغَنَائِمُ وَلَمْ تُحَلَّ لِأَحَدٍ قَبْلِي مجھ سے پہلے کسی کے لئے جائز نہیں تھیں اور میرے فَأَيُّمَا رَجُل أَدْرَكَتْهُ الصَّلَاةُ صَلَّى حَيْثُ لئے ( کرہ) زمین کو پاک اور پاکیزگی کا ذریعہ اور مسجد ٹھہرایا گیا ہے۔پس جس شخص کونماز کا وقت آلے كَانَ وَيُصرتُ بالرُّعْب بَيْنَ يَدَيْ مَسِيرَة شَهْرٍ وَأُعْطِيتُ الشَّفَاعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنَ تو وہ جہاں کہیں ( بھی ) ہونماز پڑھ لے اور ایک ماہ کی أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمُ أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ حَدَّثَنَا مسافت کے ( برابر) رعب کے ذریعہ میری مدد کی گئی يَزِيدُ الْفَقِيرُ أَخْبَرَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّله ان ہے اور مجھے شفاعت عطاء کی گئی ہے۔وَجَعَلَتْ لَيَ الْأَرْضُ طَيِّبَةً طَهُورًا وَمَسْجِدًا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ [1163,1164]