صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 118 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 118

118 كتاب المساجد و مواضع الصلاة نَظَرْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ تشریف لائے اور نماز پڑھائی پھر آپ ہماری لَيْلَةً حَتَّى كَانَ قَريبٌ من نصف اللَّيْلِ ثُمَّ طرف متوجہ ہوئے گویا کہ میں آپ کے ہاتھ میں مِنْ جَاءَ فَصَلَّى ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَكَأَنَّمَا چاندی کی انگوٹھی کی چمک دیکھ رہا ہوں۔أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصٍ خَاتَمِهِ فِي يَدِهِ مِنْ فِضَّةٍ ایک اور روایت کرہ سے اسی سند سے مروی ہے حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَاحِ الْعَطَّارُ حَدَّثَنَا اور اس میں یہ الفاظ نہیں ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ عُبَيْدُ الله بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا یعنی پھر آپ نے ہماری طرف توجہ کی۔قُرَّةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بوجهه [1450,1449] اریم 1006{224 وحَدَّثَنَا أَبُو عَامِرِ الْأَشْعَرِيُّ :1006 حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے وہ کہتے وَأَبُو كُرَيْب قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ ہیں کہ میں اور میرے وہ ساتھی جو میرے ساتھ کشتی عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ كُنتُ أَنا میں آئے تھے۔بطحان کے میدان میں اترے تھے وَأَصْحَابِي الَّذِينَ قَدِمُوا مَعِي فِي السَّفِينَةِ جبکہ رسول اللہ ﷺ مدینہ میں تشریف رکھتے تھے۔ترُولًا فِي بَقيع بُطْحَانَ وَرَسُولُ الله صَلَّی ان میں سے کچھ لوگ باری باری ہر روز رات کو عشاء اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ فَكَانَ يَتَنَاوَبُ کے قریب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ ہوتے۔حضرت ابو موسیٰ " کہتے ہیں کہ میری اور صَلَاةِ الْعِشَاءِ كُلَّ لَيْلَةٍ نَفَرٌ مِنْهُمْ قَالَ أَبُو میرے ساتھیوں کی باری رسول اللہ ﷺ کے پاس مُوسَى فَوَافَقْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ( جانے کی ) آگئی۔آپ اپنے کسی کام میں مشغول وَسَلَّمَ أَنَا وَأَصْحَابِي وَلَهُ بَعْضُ الشَّغْلِ فِي تھے اور آپ نے نماز تاخیر سے پڑھائی یہانتک کہ حَتَّى أَعْتَمَ بِالصَّلَاةِ حَتَّى ابْهَارُ اللَّيْلُ آدمی رات گزر گئی۔پھر رسول اللہ ﷺ تشریف ثُمَّ خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لائے اور لوگوں کو نماز پڑھائی پھر جب آپ اپنی نماز فصلى بهم فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ قَالَ لِمَنْ مکمل فرما چکے تو آپ نے حاضرین سے فرمایا ظہر و حَضَرَهُ عَلَى رِسْلِكُمْ أَعْلَمُكُمْ وَأَبْشِرُوا أَنَّ میں تمہیں بتاتا ہوں تمہیں بشارت ہو کہ یہ اللہ کی تم پر مِنْ نِعْمَةِ اللَّهِ عَلَيْكُمْ أَنَّهُ لَيْسَ مِنَ النَّاسِ نعمت تھی کہ اس وقت لوگوں میں سے تمہارے سوا کوئی فَصَلَّى