صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 117
صحیح مسلم جلد سوم 117 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 1003{221 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1003 حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ایک رات کسی کام میں مشغول رہنے کی وجہ سے أَخْبَرَنِي نَافِعٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ أَنَّ رسول الله ( عشاء کی نماز ) سے رکے رہے اور رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شُغلَ عَنْهَا وہ تاخیر سے پڑھی یہانتک کہ ہم مسجد میں (بیٹھے لَيْلَةً فَأَخَرَهَا حَتَّى رَقَدْنَا فِي الْمَسْجِدِ ثُمَّ بیٹھے سو گئے، پھر جاگے، پھر سو گئے پھر جاگے۔تب اسْتَيْقَظْنَا ثُمَّ رَقَدْنَا ثُمَّ اسْتَيْقَظَنَا ثُمَّ خَرَجَ رسول الله ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ کہ آج کی رات اہلِ زمین میں تمہارے سوا کوئی نماز قَالَ لَيْسَ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ اللَّيْلَةَ يَنْتَظِرُ کا انتظار نہیں کر رہا۔الصَّلَاةَ غَيْرُكُمْ [1447] 1004{222} وحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعِ :1004 حضرت ثابت سے روایت ہے کہ لوگوں نے الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا بَهْرُ بْنُ أَسَدِ الْعَمِّيُّ حَدَّثَنَا حضرت انس سے رسول اللہ ﷺ کی انگوٹھی کے بارہ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِت أَنَّهُمْ سَأَلُوا أَنسا میں پوچھا۔انہوں نے بتایا کہ ایک رات نصف رات عَنْ خَاتَمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تک یا نصف رات کے قریب تک آپ نے عشاء کی فَقَالَ أَخَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نماز میں تاخیر فرمائی۔پھر آپ تشریف لائے اور وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ ذَاتَ لَيْلَة إِلَى شَطْرِ اللَّيْلِ أَوْ فرمایا کہ لوگوں نے نماز پڑھ لی اور وہ سو گئے لیکن تم كَادَ يَذْهَبُ شَطْرُ اللَّيْلَ ثُمَّ جَاءَ فَقَالَ إِنَّ جب تک نماز کے انتظار میں رہے نماز میں (ہی) النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا وَقَامُوا وَإِنَّكُمْ لَمْ تَزَالُوا فِي رہے۔حضرت انس فرماتے ہیں کہ گویا میں آپ کی صَلَاة مَا انْتَظَرْتُمُ الصَّلَاةَ قَالَ أَنَسٌ كَالي چاندی کی انگوٹھی کی چمک دیکھ رہا ہوں پھر انہوں نے أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصٍ حَالَمِهِ مِنْ فِضَّةٍ وَرَفَعَ اپنی چھنگلی کی بائیں طرف کی انگلی بلند کی۔إصْبَعَهُ الْيُسْرَى بِالْخنصر [1448] 1005{223 وحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشاعر :1005 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے۔وہ حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا قُرَّةُ کہتے ہیں کہ ہم نے ایک رات رسول اللہ یہ کا بْنُ خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ انتظار کیا یہانتک کہ آدھی رات کے قریب ہو گئی۔پھر