صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 112 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 112

112 كتاب المساجد و مواضع الصلاة أَمَا إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ رَبَّكُمْ كَمَا تَرَوْنَ هَذَا تمہیں طاقت ہو تو سورج طلوع ہونے سے پہلے اور الْقَمَرَ لَا تُضَامُونَ فِي رُؤْيَتِهِ فَإِنِ اسْتَطَعْتُمْ اس کے غروب ہونے سے پہلے کی نماز یعنی عصر اور أَنْ لَا تُعْلَبُوا عَلَى صَلَاةٍ قَبْلَ طُلُوعِ فجر کے بارہ میں کوئی دوسری چیز تم پر غالب نہ آئے۔الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا يَعْنِي الْعَصْرَ پھر حضرت جریر نے ( یہ آیت پڑھی (ترجمہ) تو وَالْفَجْرَ ثُمَّ قَرَأَ جَرِيرٌ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح بیان کر۔سورج طلوع قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا ہونے سے قبل اور اس کے غروب ہونے سے قبل۔(212) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابو اسامہ اور وکیع نے اسی سند سے بیان کرتے عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أَسَامَةَ وَوَكِيعٌ بِهَذَا ہوئے کہا کہ تم یقینا اپنے رب کے حضور پیش کئے جاؤ الْإِسْنَادِ وَقَالَ أَمَا إِنَّكُمْ سَتَعْرَضُونَ عَلَی گے اور اسے اس طرح دیکھو گے جس طرح تم اس رَبِّكُمْ فَتَرَوْنَهُ كَمَا تَرَوْنَ هَذَا الْقَمَرَ وَقَالَ چاند کو دیکھ رہے ہو۔اور کہا پھر (آیت) پڑھی قَرَأَ وَلَمْ يَقُلْ جَرِيرٌ [1435,1434] مگر حضرت جریر کا نام نہیں لیا۔995{213} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :995 حضرت عمارہ بن رویبہ روایت کرتے ہیں کہ وَأَبُو كُرَيْب وَإِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس عَنْ وَكِيعِ قَالَ أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ کسی نے سورج طلوع ہونے اور غروب ہونے سے ابْنِ أَبِي خَالِد وَمِسْعَرٍ وَالْبَحْتَرِيِّ بنِ قبل نماز پڑھی وہ ہر گز آگ میں داخل نہ ہوگا یعنی فجر الْمُحْتَارِ سَمِعُوهُ مِنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ اور عصر۔رُويْبَةً عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ اہل بصرہ کے کسی آدمی نے ان سے پوچھا کہ کیا واقعی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَنْ يَلِجَ النَّارَ آپ نے یہ بات رسول اللہ ﷺ سے سنی ہے؟ أَحَدٌ صَلَّى قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ انہوں نے کہا کہ ہاں۔اُس آدمی نے کہا کہ میں بھی غُرُوبِهَا يَعْنِي الْفَجْرَ وَالْعَصْرَ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ گواہی دیتا ہوں کہ میں نے یہ بات رسول اللہ علی ہے منْ أَهْلِ الْبَصْرَة آنْتَ سَمِعْتَ هَذَا من سے سنی۔میرے دونوں کانوں نے اسے سنا اور رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ میرے دل نے اسے محفوظ کر لیا۔: قَالَ الرَّجُلُ وَأَنَا أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُهُ مِنْ