صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 113
113 كتاب المساجد و مواضع الصلاة رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَتْهُ أُذُنَايَ وَوَعَاهُ قَلْبِي [1436] 996{214) وحَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :996 حضرت عمارہ بن روبیہ بیان کرتے ہیں کہ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ جس نے سورج طلوع شَيْبَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنِ ابْنِ ہونے اور غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھی وہ آگ عُمَارَةَ بْنِ رُوَيْبَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ میں داخل نہ ہوگا۔اس وقت ان کے پاس اہل بصرہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَلِجُ النَّارَ مَنْ میں سے ایک آدمی موجود تھا۔اس نے پوچھا کہ کیا صَلَّى قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا واقعی آپ نے خود یہ بات نبی ﷺ سے سنی ہے؟ وَعِنْدَهُ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ فَقَالَ آلت انہوں نے کہا کہ ہاں میں اس بات کی گواہی دیتا سَمِعْتَ هَذَا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں بھی اس کی گواہی دیتا قَالَ نَعَمْ أَشْهَدُ بِهِ عَلَيْهِ قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ لَقَدْ ہوں کہ میں نے یہ بات نبی ﷺ کو اسی جگہ فرماتے سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُهُ ہوئے آپ سے سنی تھی جہاں تم نے آپ سے یہ بات بِالْمَكَانِ الَّذِي سَمِعْتَهُ مِنْهُ [1437] سنی تھی۔997 (215) وحَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ :997: ابوبکر * اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنِي أَبُو رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ جو بردین (ٹھنڈے جَمْرَةَ الصُّبَعِيُّ عَنْ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ وقت کی دو نمازیں پڑھتا ہے وہ جنت میں داخل ہو رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ گیا۔صَلَّى الْبَرْدَيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ ح و حَدَّثَنَا قَالَا ابْنُ حَرَاشٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ جَمِيعًا حَدَّثَنَا هَمَّامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَنَسَبًا أَبَا بَكْرِ فَقَالَا ابْنُ أَبِي مُوسَى [1439,1438] یہ ابو بکر بن عبد الرحمان تابعی تھے۔