صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 111 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 111

111 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 901371 بَاب فَضْلِ صَلَاتَي الصُّبْحِ وَالْعَصْرِ وَالْمُحَافَظَةِ عَلَيْهِمَا باب: صبح اور عصر کی نمازوں اور اُن دونوں کی حفاظت کی فضیلت 993{210} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :993 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے رسول اللہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ نے فرمایا کہ تمہارے پاس رات اور دن کے فرشتے الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ باری باری آتے رہتے ہیں اور نماز فجر اور عصر کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ وقت اکٹھے ہو جاتے ہیں پھر وہ (فرشتے) جنہوں مَلَائِكَةٌ بِاللَّيْلِ وَمَلَائِكَةٌ بِالنَّهَارِ وَيَجْتَمِعُونَ نے تم میں رات گزاری ہوتی ہے ( آسمان کی طرف) فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ وَصَلَاةِ الْعَصْرِ ثُمَّ يَعْرُجُ بلند ہوتے ہیں اور ان کا رب ان سے پوچھتا ہے جبکہ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ فَيَسْأَلُهُمْ رَبُّهُمْ وَهُوَ وہ ان سے زیادہ جانتا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو أَعْلَمُ بِهِمْ كَيْفَ تَرَكْتُمْ عِبَادِي فَيَقُولُونَ کس حال میں چھوڑا ہے۔اس پر وہ (فرشتے) کہتے تَرَكْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ ہیں کہ ہم نے ان کو اس حال میں چھوڑا کہ وہ نماز پڑھ يُصَلُّونَ و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا رہے تھے۔جب ہم ان کے پاس گئے تب بھی وہ نماز عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّه پڑھ رہے تھے۔عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالْمَلَائِكَةُ يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ بِمِثْل حَدِيثِ أَبي الزَّنَادِ [1432 1433] 994{211} وَحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :994 حضرت جریر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ ہم رسول اللہ اللہ کے حضور بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ بْنُ أَبِي خَالِدٍ حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ قَالَ نے چودھویں رات کے چاند کی طرف دیکھا اور فرمایا سَمِعْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يَقُولُ كُنَّا بات یہ ہے کہ تم ضرور اپنے رب کو دیکھو گے جس جُلُوسًا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ طرح تم اس چاند کو دیکھ رہے ہو اور دیکھنے والوں کا وَسَلَّمَ إِذْ نَظَرَ إِلَى الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ فَقَالَ ہجوم اس کے دیکھنے میں روک نہیں بنے گا۔پس اگر