صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 1
1 كتاب المساجد و مواضع الصلاة كِتَابُ الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعَ الصَّلَاةِ کتاب : مساجد اور نماز کی جگہیں [---]53: باب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاةِ باب: مساجد اور نماز کی جگہیں 800 {1} حَدَّثَنِي أَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ :800 حضرت ابوذر سے روایت ہے وہ بیان کرتے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ قَالَ ح ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! زمین پر سب سے و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب پہلے کوئی مسجد بنائی گئی تھی ؟ آپ نے فرمایا مسجد حرام، قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ میں نے عرض کیا پھر کونسی؟ آپ نے فرمایا مسجد إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ اقصیٰ میں نے پوچھا کہ دونوں مسجدوں میں کتنا قُلْتُ يَا رَسُولَ الله أَيُّ مَسْجِدِ وُضِعَ فِي (وقفہ) تھا ؟ آپ نے فرمایا: چالیس سال لیکن الْأَرْضِ أَوَّلًا؟ قَالَ الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ قُلْتُ تمہیں جہاں نماز کا وقت آجائے (اسی جگہ ) نماز ثُمَّ أَيُّ قَالَ الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى قُلْتُ كَمْ پڑھ لو، وہی مسجد ہے۔بَيْنَهُمَا قَالَ أَرْبَعُونَ سَنَةً وَأَيْنَمَا أَدْرَكَتْكَ ابو کامل کی روایت میں (وَأَيْنَمَا۔۔۔۔۔کے بجائے) الصَّلَاةُ فَصَلِّ فَهُوَ مَسْجِدٌ وَفِي حَدِيث أَبي حَيْثُمَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ فَصَلَّهُ فَإِنَّهُ مَسْجِدٌ كَامِل ثُمَّ حَيْثُمَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ فَصَلَّة کے الفاظ ہیں۔فَإِنَّهُ مَسْجِدٌ [1161] 801 {2} حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرِ السَّعْدِيُّ 801: ابراہیم بن یزید التیمی سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ میں اپنے والد کو مسجد کے باہر چبوترہ پر قرآن سنایا إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ التَّيْمِيِّ قَالَ كُنتُ أَقْرَأْ کرتا تھا۔جب میں سجدہ ( والی آیت ) پڑھتا تو وہ