صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 105 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 105

105 كتاب المساجد و مواضع الصلاة الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ فَلَمَّا ابھی ذبح نہیں ہوا تھا۔چنانچہ اسے ذبح کیا گیا پھر الصَرَفَ أَتَاهُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي سَلَمَةَ فَقَالَ يَا اسے کاٹا گیا۔پھر اس میں سے کچھ پکایا گیا پھر ہم نے رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نُرِيدُ أَنْ تَنْحَرَ جَزُورًا لَنَا کھایا اس سے قبل کہ سورج غروب ہو۔وَنَحْنُ نُحِبُّ أَنْ تَحْضُرَهَا قَالَ نَعَمْ فَانْطَلَقَ وَالطَلَقْنَا مَعَهُ فَوَجَدْنَا الْجَزُورَ لَمْ تُنْحَرْ فَتحِرَتْ ثُمَّ قُطَّعَتْ ثُمَّ طُبحَ مِنْهَا ثُمَّ أَكَلْنَا قَبْلَ أَنْ تَغِيبَ الشَّمْسُ وقَالَ الْمُرَادِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ وَعَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ فِي هَذَا الْحَدِيثِ [1414]۔982{198} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُهْرَانَ :982 حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں کہ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ عصر کی نماز پڑھا کرتے الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ أَبِي النَّجَاشِيِّ قَالَ سَمِعْتُ تھے۔پھر اونٹ ذبح کیا جاتا۔اس کو دس حصوں میں رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ يَقُولُ كُنَّا نُصَلِّي الْعَصْرَ تقسیم کیا جاتا پھر اسے پکایا جاتا، پھر ہم پکا ہوا گوشت مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ کھاتے قبل اس کے کہ سورج غروب ہو جائے۔تُنْحَرُ الْجَزُورُ فَتُقْسَمُ عَشَرَ قِسَمِ ثُمَّ تُطْبَحُ ایک اور روایت اوزاعی سے اسی سند سے مروی فَتَأْكُلُ لَحْمًا نَضِيجًا قَبْلَ مَغيب الشمس ہے سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا کہ ہم (199) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا رسول اللہ ﷺ کے عہد میں عصر کے بعد اونٹ عِيسَى بْنُ يُونُسَ وَشُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ ذبح کیا کرتے تھے لیکن انہوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم الدِّمَشْقِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ بِهَذَا آپ کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے۔الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ كُنَّا نَنْحَرُ الْجَزُورَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الْعَصْرِ وَلَمْ يَقُلْ كُنَّا نُصَلِّي مَعَهُ [1416,1415]