صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 104
104 كتاب المساجد و مواضع الصلاة سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہ منافق کی نماز ہے جو بیٹھا سورج کو دیکھتا رہتا ہے يَقُولُ تلْكَ صَلَاةُ الْمُنَافِقِ يَجْلِسُ يَرْقُبُ یہانتک کہ جب وہ شیطان کے دونوں سینگوں کے الشَّمْسَ حَتَّى إِذَا كَانَتْ بَيْنَ قَرْني درمیان آجاتا ہے تو کھڑا ہو جاتا ہے اور اسے چار الشَّيْطَانِ قَامَ فَنَقَرَهَا أَرْبَعًا لَا يَذْكُرُ اللَّهَ رکعتیں ٹھونگے مارتے ہوئے ادا کرتا ہے اور اس میں فِيهَا إِلَّا قَلِيلًا [1412] اللہ کا ذکر تھوڑا ہی کرتا ہے۔980 (196) و حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبي 980 حضرت ابو امامہ بن سہل کہتے ہیں کہ ہم نے مُزَاحِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ أَبِي حضرت عمر بن عبد العزیز کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی۔بَكْرِ بْنِ عُثْمَانِ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفَ قَالَ پھر ہم نکلے اور حضرت انس بن مالک کے ہاں گئے تو سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ يَقُولُ صَلَّيْنَا مَعَ ہم نے انہیں عصر پڑھتے پایا۔تب میں نے کہا کہ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الظُّهَرَ ثُمَّ خَرَجْنَا حَتَّى اے چا! آپ نے کون سی نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے دَخَلْنَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكَ فَوَجَدْنَاهُ يُصَلِّي کہا کہ عصر اور یہی رسول اللہ ﷺ کی نماز ہے جو ہم الْعَصْرَ فَقُلْتُ يَا عَمِّ مَا هَذهِ الصَّلَاةُ الَّتِي آپ کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔صَلَّيْتَ قَالَ الْعَصْرُ وَهَدَه صَلَاةُ۔رَسُول اللهِ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي كُنا نُصَلِّي مَعَهُ [1413] 981 (197) حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ :981 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ ہے الله الْعَامِرِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِي کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے عصر کی نماز وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى وَأَلْفَاظُهُمْ مُتَقَارِبَةٌ قَالَ پڑھائی۔جب آپ فارغ ہوئے تو آپ کے پاس عَمْرُو أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا ابْنُ بن سلمہ کا کوئی آدمی آیا اور عرض کیا یا رسول اللہ! ہم وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ يَزِيدَ چاہتے ہیں کہ ہم اپنا اونٹ ذبح کریں اور ہماری أَبِي حَبِيبٍ أَنَّ مُوسَى بْنَ سَعْدِ خواہش ہے کہ آپ اس ( موقعہ ) پر تشریف لائیں۔الْأَنْصَارِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ آپ نے فرمایا اچھا۔چنانچہ آپ تشریف لے گئے عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ أَنَّهُ قَالَ صَلَّى لَنَا رَسُولُ ہم بھی آپ کے ساتھ گئے۔ہم نے دیکھا کہ اونٹ