صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 103
عَمْرُو عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ بمثله سَوَاءٌ [1409,1408] 103 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 977{193) وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 977: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے۔وہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ کہتے ہیں کہ جب ہم عصر پڑھتے تو کوئی جانے والا قباء بن مالك قَالَ كُنَّا نُصَلِّي الْعَصْرَ ثُمَّ يَذْهَبُ جاتا اور وہ ان کے پاس پہنچتا اور سورج (ابھی) بلند الدَّاهِبُ إِلَى قُبَاءٍ فَيَأْتِيهِمْ وَالشَّمْسُ ہوتا۔مُرْتَفِعَةٌ [1410] 194978] وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :978 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ کہتے ہیں کہ جب ہم عصر پڑھا کرتے تھے تو ایک بْن أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنس بن مالك قَالَ كُنَّا آدمی نکل کر بنو عمرو بن عوف کی طرف جاتا تو وہ انہیں نُصَلَّى الْعَصْرَ ثُمَّ يَخْرُجُ الْإِنسَانُ إِلَى بَنِي عصر پڑھتے ہوئے پاتا۔عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ فَيَجِدُهُمْ يُصَلُّونَ الْعَصْرَ [1411] 979{195) و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ 979: علاء بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ وہ ظہر وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَاحِ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ کی نماز سے فارغ ہوکر بصرہ میں حضرت انس بن قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ مالک کے گھر گئے۔ان کا گھر مسجد کے پہلو میں تھا۔بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى أَنَسِ بْنِ جب ہم ان کے پاس گئے تو انہوں نے پوچھا کیا تم مالك فِي دَارِه بِالْبَصْرَةِ حِينَ انْصَرَفَ مِنَ لوگوں نے عصر کی نماز پڑھ لی ہے؟ تو ہم نے ان الظُّهْرِ وَدَارُهُ بِجَنْبِ الْمَسْجِدِ فَلَمَّا دَخَلْنَا سے کہا کہ ہم ابھی ظہر سے فارغ ہو کر آئے ہیں۔عَلَيْهِ قَالَ أَصَلَّيْتُمُ الْعَصْرَ فَقُلْنَا لَهُ إِنَّمَا انہوں نے کہا کہ عصر پڑھو۔ہم کھڑے ہوئے اور الصَرَفْنَا السَّاعَةَ مِنَ الظُّهْرِ قَالَ فَصَلُّوا نماز ادا کی۔جب ہم فارغ ہو گئے تو انہوں نے کہا الْعَصْرَ فَقُمْنَا فَصَلَّيْنَا فَلَمَّا انْصَرَفْنَا قَالَ کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ