صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 101
101 كتاب المساجد و مواضع الصلاة [33]86 بَاب اسْتِحْبَابِ تَقْدِيمِ الظُّهْرِ فِي أَوَّلِ الْوَقْتِ فِي غَيْر شَدَّةِ الْحَرِّ باب گرمی کی شدت نہ ہو تو اول وقت میں ظہر ادا کرنے کا مستحب ہونا 188972} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :972: حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے وہ کہتے وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ كِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَى الْقَطَّانِ ہیں کہ نبی ﷺ نماز ظہر ادا فرماتے جب سورج وَابْنِ مَهْدِي ح قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي ڈھلتا۔يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سَمَاكُ بْنُ حَرْب عَنْ جَابِرِ بْن سَمُرَةَ ، قَالَ ابْنُ حِ الْمُثَنَّى وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ شعْبَةَ عَنْ سمَاكَ عَنْ جَابِرِ بْن سَمُرَةَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ إذَا دَحَضَتِ الشَّمْسُ [1404] 973[189] وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :973: حضرت خباب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ سَلامُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ ہم نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں شدت گرمی أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبِ عَنْ حَبَّاب میں نماز کا شکوہ کیا مگر آپ نے ہمارا شکوہ قبول نہیں قَالَ شَكَوْنَا إِلَى رَسُول الله صَلَّى الله فرمایا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ فِي الرَّمْضَاءِ فَلَمْ يُشكنَا [1405] 190974 و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ :974: حضرت خباب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ وَعَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ قَالَ عَوْنَ أَخْبَرَنَا وَ قَالَ ابْنُ ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور يُونُسَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا آپ کی خدمت میں گرمی کی شدت کی شکایت کی تو أبُو إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ حَبَّابِ آپ نے ہماری شکایت قبول نہ فرمائی۔