صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 100 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 100

100 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 186970 و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مُوسَى 970: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ مالی الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنْ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نے فرمایا جب گرمی ہو تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ مَوْلَى الْأَسْوَدِ بْنِ سُفْيَانَ کرو کیونکہ گرمی کی شدت بھی جہنم کی لپٹ سے ہے۔عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُحَمَّدِ بْنِ نیز آپ نے ذکر فرمایا کہ آگ نے اپنے رب کے عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ حضور شکایت کی تو اس نے اسے ہر سال دو سانسوں رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا کی اجازت دی۔ایک سانس سردی میں اور ایک اور كَانَ الْحَرُّ فَأَبْردُوا عَن الصَّلَاةَ فَإِنَّ شَدَّةَ سانس گرمی میں۔الْحَرِّ مِنْ فَيْح جَهَنَّمَ وَذَكَرَ أَنْ النَّارَ اشتَكَتْ إِلَى رَبِّهَا فَأَذِنَ لَهَا فِي كُلِّ عَامِ بِنَفَسَيْنِ نَفَسٍ فِي الشَّتَاءِ وَنَفَسٍ فِي الصيف [1402] 971 {187 و حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى 971: حضرت ابو ہریرۃ رسول اللہ ﷺ سے روایت حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ قَالَ کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ آگ نے کہا کہ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَسَامَةَ بْنِ اے میرے رب ! میرے ایک حصہ نے دوسرے کو کھا الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ لیا ہے پس تو مجھے سانس لینے کی اجازت دے۔هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ الله صَلَّى اللَّهُ چنانچہ اُس نے اسے دو سانسوں کی اجازت دی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَت النَّارُ رَبِّ أَكَلَ ایک سانس سردی میں اور ایک سانس گرمی میں۔پس بَعْضِي بَعْضًا فَأَذَنْ لِي أَتَنَفْسُ فَأَدْنَ لَهَا جو تم ٹھنڈ یا سردی محسوس کرتے ہو تو وہ بھی جہنم کی بِنَفَسَيْنِ نَفَسٍ فِي الشَّتَاءِ وَنَفَسٍ فِي سانس ہے اور جو تم گرمی یا شدید دھوپ محسوس کرتے الصَّيْف فَمَا وَجَدْتُمْ مِنْ بَرْدِ أَوْ زَمْهَرِيرٍ ہوتو یہ بھی جہنم کی سانس ہے۔فَمِنْ نَفْسٍ جَهَنَّمَ وَمَا وَجَدْتُمْ مِنْ حَرِّ أَوْ حَرُورٍ فَمِنْ نَفَسٍ جَهَنَّمَ [1403]