صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 99
99 كتاب المساجد و مواضع الصلاة صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا بیان کیں جن میں ایک یہ ہے کہ رسول اللہ علیہ نے وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا: گرمی سے بچنے کے لئے نماز ٹھنڈے وقت میں أَبْردُوا عَنِ الْحَرِّ فِي الصَّلَاةِ فَإِنْ شِدَّةَ پڑھو کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی لپٹ سے ہے۔الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ [1399] 184968} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :968 حضرت ابوذر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ رسول اللہ اللہ کے موذن نے ظہر کے وقت اذان سَمِعْتُ مُهَاجِرًا أَبَا الْحَسَنِ يُحَدِّثُ أَنَّهُ دی تو نبی ﷺ نے فرمایا کہ ٹھنڈے وقت میں پڑھو۔زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي ذَرِّ ٹھنڈے وقت میں پڑھو۔یا آپ نے فرمایا: انتظار قَالَ أَذَّنَ مُؤَذِّنُ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرلو، انتظار کر لو۔نیز فرمایا: گرمی کی شدت جہنم کی وَسَلَّمَ بِالظُّهْرِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لپٹ سے ہے۔پس جب گرمی شدید ہو تو نماز وَسَلَّمَ أَبْردْ أَبْرِدْ أَوْ قَالَ انْتَظِرُ انْتَظِرُ وَقَالَ ٹھنڈے وقت میں پڑھا کرو۔إِنْ شدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَإِذَا اشْتَدَّ حضرت ابو ذر کہتے ہیں کہ یہانتک کہ ہم نے ٹیلوں الْحَرُّ فَأَبْرِدُوا عَنِ الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو ذَرٌ حَتَّى کے سائے دیکھے۔رَأَيْنَا فَيْءَ التُلُولِ [1400] 969{185) وحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ :969 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ اللہ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى وَاللَّفْظُ لِحَرْمَلَةَ أَخْبَرَنَا نے فرمایا کہ آگ نے اپنے رب کے حضور شکایت کی ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ اور کہا کہ اے میرے رب! میرے ایک حصہ نے قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ دوسرے کو کھا لیا ہے تو اُس نے اسے دو سانسوں کی سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ اجازت دی۔ایک سانس سردی میں اور ایک سانس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَكَتِ النَّارُ إِلَى گرمی میں۔یہ وہ ہے جو تم گرمی میں سے سب سے رَبِّهَا فَقَالَتْ يَا رَبِّ أَكَلَ بَعْضي بَعْضًا فَأَذِنَ زیاده شدید پاتے ہو اور سردی میں جو تم سب سے لَهَا بِنَفَسَيْنِ نَفَسٍ فِي الشَّتَاءِ وَنَفَسٍ فِي زیادہ شدت محسوس کرتے ہو۔الصَّيْفِ فَهْوَ أَشَدُّ مَا تَجِدُونَ مِنَ الْحَرِّ وَأَشَدُّ مَا تَجِدُونَ مِنَ الزَّمْهَرِير [1401]