صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 95 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 95

صحیح مسلم جلد۔سوم 95 كتاب المساجد و مواضع الصلاة أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنْ رہو۔چنانچہ آپ نے بلال کو فرمایا تو انہوں نے جھٹپٹے مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ فَقَالَ اشْهَدْ مَعَنَا الصَّلَاةَ کے وقت فجر کی اذان دی۔چنانچہ طلوع فجر کے وقت فَأَمَرَ بِلَالًا فَأَذْنَ بِغَلَس فَصَلَّى الصُّبْحَ حِينَ آپ نے فجر پڑھائی۔پھر آپ نے ظہر کے لئے طَلَعَ الْفَجْرُ ثُمَّ أَمَرَهُ بالظَّهْر حينَ زَالَت ارشاد فرمایا۔جب آسمان کے درمیان سے سورج کا الشَّمْسُ عَنْ بَطْنِ السَّمَاءِ ثُمَّ أَمَرَهُ بِالْعَصْرِ زوال ہو گیا پھر جبکہ سورج بلند تھا تو آپ نے انہیں وَالشَّمْسُ مُرْتَفَعَةٌ ثُمَّ أَمَرَهُ بِالْمَغْرِب حينَ عصر کے لئے ارشاد فرمایا۔پھر جب سورج غروب ہو أَ وَجَبَتِ الشَّمْسُ ثُمَّ أَمَرَهُ بِالْعِشَاء حينَ گیا تو آپ نے مغرب کے لئے انہیں ارشاد فرمایا۔وَقَعَ الشَّفَقُ ثُمَّ أَمَرَهُ الْغَدَ فَنَوَّرَ بالصَّبْح ثُمَّ پھر جب شفق ختم ہوئی تو آپ نے عشاء کے لئے انہیں أَمَرَهُ بِالظُّهْرِ فَأَبْرَدَ ثُمَّ أَمَرَهُ بِالْعَصْرِ ارشاد فرمایا۔اگلے دن ارشاد فر مایا اور صبح خوب روشن کر وَالشَّمْسُ بَيْضَاءُ نَقِيَّةٌ لَمْ تُخَالِفُهَا صُفْرَةٌ کے پڑھی۔پھر آپ نے ظہر کے لئے ارشاد فرمایا ثُمَّ أَمَرَهُ بِالْمَغْرِب قَبْلَ أَنْ يَقَعَ الشَّفَقُ ثُمَّ اور ٹھنڈا کر کے پڑھی۔پھر جب دھوپ سفید اور صاف أَمَرَهُ بِالْعِشَاءِ عِنْدَ ذَهَابِ ثُلُثَ اللَّيْلِ أَوْ تھی اور اس میں زردی نہیں ملی تھی تو آپ نے انہیں بَعْضِهِ شَكَ حَرَمِيٌّ فَلَمَّا أَصْبَحَ قَالَ أَيْنَ عصر کے لئے ارشاد فرمایا پھر شفق ختم ہونے سے قبل السَّائلُ مَا بَيْنَ مَا رَأَيْتَ وَقْتُ [1392] مغرب کے لئے ارشاد فرمایا۔پھر جب رات کا ایک تہائی یا کچھ حصہ گزر جانے پر { اس بارہ میں حرمی کوشک ہے آپ نے انہیں عشاء کے لئے ارشاد فرمایا پھر جب صبح ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ وہ سائل کہاں ہے؟ جو تم نے دیکھا ان کے درمیان ( نماز کا وقت ہے۔963{178} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الله 963 : ابو بكر بن ابو موسیٰ اپنے والد سے روایت کرتے ابوبکر بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا بَدْرُ بْنُ عُثْمَانَ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک سائل حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ آپ سے نمازوں کے اوقات دریافت کرنے کے رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَتَاهُ لئے آیا تو آپ نے اسے کوئی جواب نہ دیا۔وہ بیان سَائِلٌ يَسْأَلُهُ عَنْ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ فَلَمْ يَرُدَّ کرتے ہیں کہ آپ نے فجر پڑھائی جب فجر طلوع