صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 94
94 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 28 صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ رَجُلًا سَأَلَهُ عَنْ آپ نے انہیں فرمایا تو انہوں نے ظہر کی اقامت وَقْتِ الصَّلَاةِ فَقَالَ لَهُ صَلِّ مَعَنَا هَدَيْن کہی۔پھر آپ نے ان سے فرمایا تو انہوں نے عصر کی يَعْنِي الْيَوْمَيْنِ فَلَمَّا زَالَت الشَّمْسُ أَمَرَ اقامت کہی جبکہ سورج بلند اور صاف روشن تھا۔پھر بِلَالًا فَأَذَّنَ ثُمَّ أَمَرَهُ فَأَقَامَ الظُّهْرَ ثُمَّ أَمَرَهُ آپ نے ارشاد فرمایا تو انہوں نے مغرب کی اقامت فَأَقَامَ الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ بَيْضَاءُ نَقِيَّةٌ کہی جبکہ سورج غائب ہو چکا تھا۔پھر آپ نے انہیں ثُمَّ أَمَرَهُ فَأَقَامَ الْمَغْرِبَ حينَ غَابَت ارشاد فرمایا تو انہوں نے عشاء کے لئے اقامت کہی الشَّمْسُ ثُمَّ أَمَرَهُ فَأَقَامَ الْعِشَاءَ حِينَ غَابَ جبکہ شفق غائب ہو گئی تھی۔پھر آپ نے انہیں ارشاد الشَّفَقُ ثُمَّ أَمَرَهُ فَأَقَامَ الْفَجْرَ حِينَ طَلَعَ فرمایا تو انہوں نے فجر کے لئے اقامت کہی۔پھر الْفَجْرُ فَلَمَّا أَنْ كَانَ الْيَوْمُ الثَّانِي أَمَرَهُ جب دوسرا دن ہوا تو آپ نے انہیں ارشاد فَأَبْرَدَ بِالظُّهْرِ فَأَبْرَدَ بِهَا فَأَنْعَمَ أَنْ يُبْرِدَ بِهَا فرمایا تو انہوں نے ظہر کو ٹھنڈا کیا ، اسے ٹھنڈا کیا اور وَصَلَّى الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفَعَةٌ أَخَرَهَا خوب ٹھنڈا کیا اور جب عصر پڑھی تو سورج بلند تھا فَوْقَ الَّذِي كَانَ وَصَلَّى الْمَعْرَبَ قَبْلَ أَنْ لیکن پہلے روز سے ) کچھ تاخیر کر کے پڑھی اور يَغِيبَ الشَّفَقُ وَصَلَّى الْعِشَاءَ بَعْدَمَا ذَهَبَ مغرب شفق کے غائب ہونے سے پہلے پڑھی اور ثُلُثُ اللَّيْلِ وَصَلَّى الْفَجْرَ فَأَسْفَرَ بِهَا ثُمَّ جب رات کا ایک تہائی حصہ گزر گیا تو عشاء پڑھی اور قَالَ أَيْنَ السَّائلُ عَنْ وَقْتِ الصَّلَاةَ فَقَالَ خوب روشنی کر کے فجر پڑھی۔پھر آپ نے فرمایا کہ وہ الرَّجُلُ أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ وَقْتُ نماز کے وقت کے بارہ میں پوچھنے والا کہاں ہے؟ اس پر اس آدمی نے عرض کیا میں ہوں یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا کہ تمہاری نمازوں کے صَلَاتِكُمْ بَيْنَ مَا رَأَيْتُمْ [1391] اوقات جو تم نے دیکھا ان کے درمیان ہیں۔1773962) و حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ :962: سليمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے بْنِ عَرْعَرَةَ السَّامِيُّ حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ ہیں کہ نبی ﷺ کی خدمت میں ایک آدمی حاضر ہوا عُمَارَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْن مَرْثَدٍ اور اُس نے آپ سے نماز کے اوقات کے بارہ میں عَنْ سُلَيْمَانَ بْن بُرَيْدَةَ عَنْ أَبيه أَنَّ رَجُلًا پوچھا۔آپ نے فرمایا کہ ہمارے ساتھ نماز میں حاضر