صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 84 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 84

84 كتاب الحيض عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فرماتے۔اس پر پانی ڈال کر دھوتے۔پھر دائیں ہاتھ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی سے بدن پر جو تکلیف دہ چیز ہوتی اس پر پانی ڈالتے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اغْتَسَلَ بَدَأَ بِيَمِينِهِ اور بائیں ہاتھ سے اسے دھو ڈالتے۔جب اس سے فَصَبَّ عَلَيْهَا مِنَ الْمَاءِ فَغَسَلَهَا ثُمَّ صَبَّ فارغ ہو جاتے پھر اپنے سر پر پانی انڈیلتے۔حضرت الْمَاءَ عَلَى الْأَذَى الذي به بيمينه وَغَسَلَ عائشہ نے فرمایا کہ میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی عَنْهُ بِشِمَالِهِ حَتَّى إِذَا فَرَغَ مِنْ ذَلِكَ صَبْ برتن سے غسل کر لیتے اور ہم جنبی ہوتے۔عَلَى رَأْسه قَالَتْ عَائِشَةُ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءِ وَاحِدٍ وَنَحْنُ جُنُبَانِ [729] 475 44} وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ :475 حضرت حفصہ بنت عبدالرحمان بن ابو بکر سے حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَزِيدَ عَنْ جو منذر بن زبیر کی بیوی تھیں روایت ہے کہ حضرت عِرَاكِ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عائشہؓ نے ان کو بتایا کہ وہ (حضرت عائشہ) اور نبی أَبِي بَكْرٍ وَكَانَتْ تَحْتَ الْمُنْذر بن الزبير ﷺ ایک ہی برتن سے جو تین مڈ تک یا اس کے أَنْ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهَا أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ هي قریب قریب ہوتا غسل کر لیتے۔الزُّبَيْرِ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءِ وَاحِدٍ يَسَعُ ثَلَاثَةَ أَمْدَادٍ أَوْ قَرِيبًا مِنْ ذَلِكَ [730] صلى الله 476 {45} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ :476 حضرت عائشہ فرماتی ہیں میں اور رسول اللہ قَعْنَبِ قَالَ حَدَّثَنَا أَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنِ ﷺ ایک ہی برتن سے غسل جنابت کر لیتے اور الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنت ہمارے ہاتھ باری باری اس میں پڑتے۔أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءِ وَاحِد تَخْتَلَفُ أَيْدِينَا فِيهِ مِنَ الْجَنَابَة [731]