صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 83 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 83

83 كتاب الحيض صلى الله 472 {41} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :472 حضرت عائشہ کہتی ہیں رسول اللہ ﷺ ایک لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ رُمْح أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح بر تن سے جو فرق“ کہلاتا ہے ٹھسل فرماتے تھے اور و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي میں اور آپ ایک ہی برتن سے غسل کر لیتے تھے۔شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ قَالُوا سفیان کہتے ہیں کہ ایک فرق تین صاع کا ہوتا ہے۔حَدَّثَنَا سُفْيَانُ كَلَاهُمَا عَن الزُّهْرِيِّ عَن سفیان کی روایت میں (فِی الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ کے عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ الله بجائے ) مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ کے الفاظ ہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ فِي الْقَدَح وَهُوَ الْفَرَقُ وَكُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ فِي الْإِناء الواحد وَفِي حَدِيثِ سُفْيَانَ مِنْ إِنَاء واحد قَالَ قُتَيْبَةُ قَالَ سُفْيَانُ وَالْفَرَقَ ثَلَاثَةٌ اصع 7271] الله 473 {41} وحَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ :473 حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں الْعَنْبَرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ اور حضرت عائشہؓ کے رضاعی بھائی اُن کی خدمت أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ میں حاضر ہوئے۔اس نے حضرت عائشہ سے نبی الرَّحْمَنِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ أَنَا وَأَخَوهَا ﷺ کے غسل جنابت کے بارہ میں سوال کیا تو آپ مِنَ الرَّضَاعَةِ فَسَأَلَهَا عَنْ غُسْلِ النَّبِيِّ صَلَّی نے ایک صاع کے برابر ایک برتن منگوایا اور پھر غسل اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْجَنَابَةِ فَدَعَتْ بِإِنَاءِ قَدْرِ فرمایا اس حال میں کہ ہمارے اور آپ کے درمیان الصَّاعِ فَاغْتَسَلَتْ وَبَيْنَنَا وَبَيْنَهَا سِتْرٌ پردہ تھا۔آپ نے تین مرتبہ اپنے سر پر پانی ڈالا۔وہ وَأَفْرَغَتْ عَلَى رَأْسِهَا ثَلَاثًا قَالَ وَكَانَ أَزْوَاجُ ( ابوسلمہ) کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی ازواج مطہرات النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْخُذْنَ مِنْ اپنے سر کے بال کانوں کی لوتک کٹوا لیتی تھیں۔رُءُوسِهِنَّ حَتَّى تَكُونَ كَالْوَفْرَةِ [728] 474 {43} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ :474 حضرت عائشہ نے فرمایا کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي مَحْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ جب غسل فرماتے تو دائیں ہاتھ سے شروع