صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 82 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 82

82 كتاب الحيض 469 38 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :469 حضرت ابن عباس حضرت میمونہ سے روایت حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنِ الْأَعْمَشِ کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کی خدمت میں ایک رومال عَنْ سَالِمٍ عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ عَنْ پیش کیا گیا لیکن آپ نے اُسے نہ چھوا اور پانی کے مَيْمُونَةَ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ ساتھ ایسا کرنے لگے یعنی آپ اسے جھاڑنے لگے۔بِمِنْدِيلٍ فَلَمْ يَمَسَّهُ وَجَعَلَ يَقُولُ بِالْمَاءِ هَكَذَا يَعْنِي يَنْقُضُهُ [724] 470 {39} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 470 470 حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ الْعَتَزِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو عَاصِمٍ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ الله جب غسل جنابت فرماتے تو حلاب جیسی چیز سُفْيَانَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ منگواتے پھر اپنے ہاتھ میں لے کر پہلے سر کے دائیں كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اور پھر بائیں حصہ پر ڈالتے۔پھر اسے دونوں ہاتھوں الْجَنَابَة دَعَا بِشَيْءٍ نَحْوَ میں لے لیتے۔پھر دونوں ہاتھوں سے اپنے سر اغْتَسَلَ مِنَ الْحَلَابِ فَأَخَذَ بِكَفِّه بَدَأَ بشقٌ رَأْسِهِ الْأَيْمَنِ پر (پانی) ڈالتے۔ثُمَّ الْأَيْسَرِ ثُمَّ أَخَذَ بِكَفِّيْهِ فَقَالَ بِهِمَا عَلَى رأسه [725] [10]44: بَابِ الْقَدْرِ الْمُسْتَحَبِّ مِنَ الْمَاءِ فِي غُسْلِ الْجَنَابَةِ وَغُسْلِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَة فِي إِنَاء وَاحد في حَالَة وَاحِدَةٍ وَغُسْل أَحَدِهِمَا بِفَضْلِ الْآخَرِ غسل جنابت میں پانی کی مستحب مقدار اور مرد اور عورت کا ایک برتن سے اور بیک وقت غسل کرنا اور ایک کا دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنا 471 {40} و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :471 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ﷺ ایک برتن جسے ”فرق“ کہتے ہیں سے غسل عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولُ الله جنابت فرماتے تھے۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ إِنَاءِ هُوَ الْفَرَقُ مِنَ الْجَنَابَةِ [726]