صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 81
81 كتاب الحيض 468 {37} وحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ :468 حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ مجھے میری خالہ السَّعْدِيُّ حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا حضرت میمونہ نے بتایا کہ میں نے رسول اللہ ہے الْأَعْمَسُ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ کے غسل جنابت کے لئے پانی آپ کے قریب رکھا۔كُرَيْب عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ قَالَ حَدَّثَتْنِي خَالَتِي آپ نے دو یا تین مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ دھوئے۔مَيْمُونَةُ قَالَتْ أَدْنَيْتُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّی اور آپ نے اپنا ہاتھ برتن میں داخل فرمایا۔اور آپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسْلَهُ مِنَ الْجَنَابَةِ فَغَسَلَ نے اس سے اپنی شرمگاہ پر پانی بہایا اور بائیں ہاتھ كَفَّيْهِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ سے دھویا۔اور آپ نے بایاں ہاتھ زمین پر مارا اور ثُمَّ أَفْرَغَ بِهِ عَلَى فَرْجِهِ وَغَسَلَهُ بِشمَالِهِ ثُمَّ اسے اچھی طرح رگڑا۔پھر آپ نے نماز کے وضوء کی ضَرَبَ بِشمَالِهِ الْأَرْضَ فَدَلَكَهَا دَلْكًا طرح وضوء فرمایا۔پھر آپ نے اپنے سر مبارک پر تین شَدِيدًا ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ أَفْرَغَ مرتبہ اوک بھر کر پانی ڈالا۔پھر آپ نے سارا جسم عَلَى رَأْسه ثَلَاثَ حَفَنَاتِ مِلْءَ كَفْهِ ثُمَّ دھویا۔پھر آپ اپنی اس جگہ سے ہٹ گئے اور اپنے غَسَلَ سَائِرَ جَسَدِهِ ثُمَّ تَنَحَّى عَنْ مَقَامِهِ دونوں پاؤں دھوئے۔پھر میں نے آپ کو ایک ذَلكَ فَعَسَلَ رِجْلَيْهِ ثُمَّ أَتَيْتُهُ بالمنديل فَرَدَّه رو مال دیا جسے آپ نے واپس کر دیا۔و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاح وَأَبُو بَكْرِ بْنُ حي بن سکی اور ابو کریب دونوں کی روایتوں میں تین أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبِ وَالْأَشَحُ وَإِسْحَق مرتبہ اوک بھر کر پانی ڈالنے کا ذکر نہیں ہے اور وکیع کی كُلُّهُمْ عَنْ وَكِيعِ ح و حَدَّثَنَاهِ يَحْيَى بْنُ روایت میں مکمل وضوء کا بیان ہے۔وہ کھلی اور ناک يَحْيَى وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ میں پانی ڈالنے کا اس میں ذکر کرتے ہیں اور معاویہ کی كِلَاهُمَا عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَيْسَ روایت میں رومال کا ذکر نہیں ہے۔فِي حَدِيثِهِمَا إِفْرَاغُ ثَلَاثِ حَفَنَاتٍ عَلَى الرَّأْسِ وَفِي حَدِيثِ وَكِيعِ وَصْف الْوُضُوءِ كُلَّه يَذْكُرُ الْمَضْمَضَةَ وَالاسْتِنْشَاقَ فِيهِ وَلَيْسَ فِي حَدِيث حَدِيث أَبِي مُعَاوِيَةَ ذَكْرُ المنديل 723,7221]