صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 80
80 كتاب الحيض يُفْرِخُ بِيَمِينِهِ عَلَى شَمَالِهِ فَيَغْسِلُ فَرْجَهُ ثُمَّ انگلیوں کو بالوں کی جڑوں میں داخل کرتے یہانتک يَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ للصَّلَاةِ ثُمَّ يَأْخُذُ الْمَاءَ کہ جب آپ دیکھتے کہ اچھی طرح صفائی ہو گئی ہے تو فَيُدْخِلُ أَصَابِعَهُ فِي أُصُولِ الشَّعْرِ حَتَّى إِذَا اپنے سر پر دونوں ہاتھوں سے تین دفعہ پانی ڈالتے۔رَأَى أَنْ قَدِ اسْتَبْرَأَ حَفَنَ عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثَ پھر اپنے سارے جسم پر پانی ڈالتے۔پھر اپنے حَفَنَاتِ ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى سَائِرِ جَسَدِهِ ثُمَّ دونوں پاؤں دھوتے۔غَسَلَ رِجْلَيْهِ و حَدَّثَنَاهِ قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے غسل وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و جنابت فرمایا تو سب سے پہلے اپنے دونوں ہاتھوں کو بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ تین بار دھویا۔پھر راوی نے ابومعاویہ کی حدیث کی حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ طرح ہی ذکر کیا۔ہاں دونوں پاؤں کے دھونے کا ح و كُلُّهُمْ عَنْ هِشَامٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ وَلَيْسَ فِي ذکر نہیں کیا۔حَدِيثِهِمْ غَسْلُ الرِّجْلَيْنِ و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبيه عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ فَبَدَأَ فَغَسَلَ كَفَّيْهِ ثَلَاثًا ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَ حَدِيث أَبِي مُعَاوِيَةَ وَلَمْ يَذْكُرْ غَسْلَ الرجلين 720,719,7181] 467 {36} وحَدَّثَنَاهِ عَمْرُو الناقدُ حَدَّثَنَا :467 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَةً عَنْ هِشَامٍ ﷺ جب غسل جنابت فرماتے تو اپنے دونوں قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولُ ہاتھوں کے دھونے سے شروع فرماتے قبل اس کے الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا کہ آپ برتن میں اپنا ہاتھ داخل کرتے۔پھر آپ نماز اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ بَدَأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ قَبْلَ أَنْ کے وضوء کی طرح وضوء فرماتے۔يُدْخِلَ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ ثُمَّ تَوَضَّأَ مِثْلَ وُضُوئِهِ للصلاة [721]