صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 79
79 كتاب الحيض الله قَالَ الْيَهُودِيُّ لَقَدْ صَدَقْتَ وَإِنَّكَ لَنَبي اور عورت کا زردی مائل ہوتا ہے جب وہ دونوں ملتے ثُمَّ الصَرَفَ فَذَهَبَ فَقَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّی ہیں اور مرد کی منی عورت کی منی پر غالب آجاتی ہے تو اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ سَأَلَنِي هَذَا عَنِ الَّذِي اللہ کے اذن سے ان کے ہاں لڑکا پیدا ہوتا ہے اور سَأَلَنِي عَنْهُ وَمَا لِي عِلْمٌ بِشَيْءٍ مِنْهُ حَتَّی جب عورت کی منی مرد کی منی پر غالب آجائے تو اذنِ أَتَانِيَ الله به و حَدَّثَنِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الہی سے ان کے ہاں لڑکی ہوگی۔یہودی نے کہا کہ الرَّحْمَنِ الدَّارِ مِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ آپ نے سچ فرمایا آپ ضرور نبی ہیں۔پھر وہ مڑا حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ اور چلا گیا اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس نے مجھ بمثله غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ كُنْتُ قَاعِدًا عِنْدَ رَسُول سے پوچھا اور جن باتوں کے متعلق اس نے مجھ سے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ زَائِدَةَ پوچھا مجھے ان کا کچھ علم نہیں تھا یہاں تک کہ اللہ نے كَبِدِ النُّونِ وَقَالَ أَذْكَرَ وَانتَ وَلَمْ يَقُلْ مجھے اس بارہ میں علم دیا۔أَذْكَرَا وَآنَنَا [717,716] عبد اللہ بن عبد الرحمان دارمی کی روایت میں (كُنتُ قَائِما کے بجائے كُنتُ قَاعِدًا کے الفاظ ہیں۔نيز ( زِيَادَةُ كَبِدِ النُّونِ کے بجائے ) زَائِدَةُ كَبِدِ النُّونِ کے الفاظ ہیں اور (اذْكَرَا وَآنَقًا کے بجائے ) اَذْكَرَ وَ آنَثَ کے الفاظ ہیں۔[9]43: بَاب صِفَة غُسْلِ الْجَنَابَةِ غسل جنابت کا بیان 466 {35} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 466 حضرت عائشہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ التَّمِيمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ جب غُسلِ جنابت فرماتے تو سب سے پہلے اپنے عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ دونوں ہاتھ دھوتے۔پھر اپنے دائیں ہاتھ سے بائیں رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ہاتھ پر پانی ڈالتے اور اپنی شرمگاہ دھوتے۔پھر نماز اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ يَبْدَأُ فَيَغْسِلُ يَدَيْهِ ثُمَّ کے وضوء کی طرح وضوء فرماتے۔پھر پانی لیتے اور اپنی