صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 78
78 كتاب الحيض اسْمِي مُحَمَّدٌ الَّذِي سَمَّانِي بِهِ أَهْلِي فَقَالَ دونوں کانوں سے سنوں گا۔پھر رسول اللہ ﷺ نے الْيَهُودِيُّ جِنْتُ أَسْأَلُكَ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ چھڑی سے جو آپ کے پاس تھی اس سے زمین پر الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَنْفَعُكَ شَيْءٌ نشان لگایا پھر فرمایا کہ پوچھو، یہودی نے کہا جب یہ إِنْ حَدَّثْتُكَ قَالَ أَسْمَعُ بِأَذْنَيَّ فَنَكَت زمین دوسری زمین سے اور آسمان بدل دیئے جائیں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعُودِ گے تو لوگ کہاں ہوں گے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مَعَهُ فَقَالَ سَلْ فَقَالَ الْيَهُودِيُّ أَيْنَ يَكُونُ کہ وہ اندھیرے میں پل کے ورے ہوں گے۔اس النَّاسُ يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضِ غَيْرَ الْأَرْضِ نے پوچھا کہ لوگوں میں سے سب سے پہلے عبور وَالسَّمَوَات فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کرنے والے کون ہوں گے؟ آپ نے فرمایا مہاجر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُمْ فِي الظُّلْمَةِ دُونَ الْجِسْرِ فقراء - یہودی نے پوچھا کہ جب وہ جنت میں داخل قَالَ فَمَنْ أَوَّلُ النَّاسِ إِجَازَةً قَالَ فُقَرَاءُ ہوں گے تو ان کا تحفہ کیا ہوگا ؟ آپ نے فرمایا کہ مچھلی الْمُهَاجِرِينَ قَالَ الْيَهُودِيُّ فَمَا تُحْفَتُهُمْ کے جگر کا بڑھا ہوا ) ٹکڑا۔اس نے کہا کہ اس کے بعد حينَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ قَالَ زِيَادَةُ كَبد النون ان کی غذا کیا ہوگی؟ آپ نے فرمایا کہ ان کے لئے قَالَ فَمَا عَذَاؤُهُمْ عَلَى إِثْرِهَا قَالَ يُنْحَرُ لَهُمْ جنت کا بیل قربان کیا جائے گا جو اس کے کناروں ثَوْرُ الْجَنَّةِ الَّذِي كَانَ يَأْكُلُ مِنْ أَطْرَافِهَا سے چرا کرتا تھا۔پھر اس نے پوچھا کہ اس کے قَالَ فَمَا شَرَابُهُمْ عَلَيْهِ قَالَ مِنْ عَيْنٍ فِيهَا بعد ان کا مشروب کیا ہوگا ؟ آپ نے فرمایا اس میں تُسَمَّى سَلْسَبِيلًا قَالَ صَدَقْتَ قَالَ وَجِنَّتُ ایک چشمہ ہے جو سلسبیل کہلاتا ہے۔اس یہودی نے أَسْأَلُكَ عَنْ شَيْءٍ لَا يَعْلَمُهُ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ کہا کہ آپ نے بیچ فرمایا۔اس نے کہا کہ میں آپ الْأَرْضِ إِلَّا نَبِيٌّ أَوْ رَجُلٌ أَوْ رَجُلَانِ قَالَ سے ایسی بات پوچھنے آیا ہوں جسے زمین والوں میں يَنْفَعُكَ إِنْ حَدَّثْتُكَ قَالَ أَسْمَعُ بِأُذُنَيَّ قَالَ سے سوائے نبی کے یا ایک دو آدمیوں کے کوئی نہیں جئْتُ أَسْأَلُكَ عَنِ الْوَلَد قَالَ مَاءُ الرَّجُلِ جانتا۔آپ نے فرمایا کہ اگر میں تمہیں بتاؤں تو تمہیں أَبْيَضُ وَمَاءُ الْمَرْأَة أَصْفَرُ فَإِذَا اجْتَمَعَا فَعَلَا کوئی فائدہ ہوگا؟ اس نے کہا کہ میں اپنے دونوں مَنِيُّ الرَّجُلِ مَنِيَّ الْمَرْأَةِ أَذْكَرَا بِإِذْنِ اللهِ کانوں سے سنوں گا۔اس نے کہا کہ میں بچہ کے بارہ وَإِذَا عَلَا مَنِيُّ الْمَرْأَةِ مَنِيَّ الرَّجُلِ آثَا یا دن میں پوچھنے آیا ہوں۔آپ نے فرمایا مرد کا پانی سفید