صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 77 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 77

77 كتاب الحيض وَأَبْصَرَتِ الْمَاءَ فَقَالَ نَعَمْ فَقَالَتْ لَهَا مشابہ ہوتا ہے اور جب مرد کا پانی عورت کے پانی پر عَائِشَةُ تَرَبَتْ يَدَاكَ وَأَلَّتْ قَالَتْ فَقَالَ غالب آتا ہے تو بچہ اپنے بچوں سے مشابہ ہوتا ہے۔رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعِيهَا وَهَلْ يَكُونُ الشَّبَهُ إِلَّا مِنْ قَبْل ذَلك إِذَا عَلَا مَاؤُهَا مَاءَ الرَّجُلِ أَشْبَهَ الْوَلَدُ أَحْوَالَهُ وَإِذَا عَلَا مَاءُ الرَّجُلِ مَاءَهَا أَشْبَهَ أَعْمَامَهُ [715] [8]42: بَاب بَيَان صفَة مَنِيِّ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَة وَأَنَّ الْوَلَدَ مَخْلُوقَ مِنْ مَائِهِمَا مرد اور عورت کی منی کا بیان اور یہ کہ بچہ دونوں کے پانی سے پیدا ہوتا ہے 465 {34} حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ 465: رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام حضرت الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ وَهُوَ الرَّبِيعُ بْنُ ثوبان کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس کھڑا نَافِعِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ سَلَّامٍ عَنْ زَيْدٍ تھا کہ یہودی علماء میں سے ایک عالم آیا اور کہنے لگا يَعْنِي أَخَاهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنِي اے محمد ! تجھ پر سلام ہو۔میں نے اس کو ایک دھکا دیا أَبُو أَسْمَاءَ الرَّحَبِيُّ أَنَّ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ قریب تھا کہ وہ اس سے گر جاتا۔اس نے کہا کہ تم مجھے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَهُ قَالَ كُنتُ دھکا کیوں دیتے ہو؟ میں نے کہا کہ تم یا رسول اللہ کیوں قَائِمًا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نہیں کہتے ؟ یہودی نے کہا کہ ہم اسے اسی نام سے وَسَلَّمَ فَجَاءَ حَبْرٌ مِنْ أَحْبَارِ الْيَهُودِ فَقَالَ پکارتے ہیں جو اس کے گھر والوں نے اسے دیا ہے۔السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا مُحَمَّدُ فَدَفَعْتُهُ دَفْعَةً كَادَ رسول الله صل اللہ نے فرمایا میرا نام محمد ہے جو میرے گھر يُصْرَعُ مِنْهَا فَقَالَ لِمَ تَدْفَعُنِي فَقُلْتُ أَلا والوں نے مجھے دیا۔یہودی نے کہا کہ میں آپ کے تَقُولُ يَا رَسُولَ الله فَقَالَ الْيَهُودِيُّ إِنَّمَا پاس (کچھ ) پوچھنے کے لئے آیا ہوں۔رسول اللہ نَدْعُوهُ بِاسْمِهِ الَّذِي سَمَّاهُ بِهِ أَهْلَهُ فَقَالَ ﷺ نے اسے فرمایا کہ اگر میں تمہیں کچھ بتاؤں تو کیا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ وہ بات تمہیں فائدہ دے گی ؟ اس نے کہا کہ میں اپنے