صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 65 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 65

65 كتاب الحيض لَيْثْ 438 {7} وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا :438 نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ بیان ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ کرتی ہیں کہ میں (اعتکاف میں ) ضرورت کے أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ لئے گھر جاتی اور گھر میں کوئی مریض ہوتا تو میں وَعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنْ عَائِشَةَ زَوْجَ چلتے چلتے اس کا حال پوچھ لیتی اور رسول اللہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ إِنْ كُنْتُ ﷺ جب مسجد میں ( معتکف ) ہوتے تو اپنا سر لَأَدْخُلُ الْبَيْتَ لِلْحَاجَةِ وَالْمَرِيضُ فِيهِ فَمَا مبارک اندر میری طرف کرتے تو میں آپ کو سنکھی أَسْأَلُ عَنْهُ إِلَّا وَأَنَا مَارَةٌ وَإِنْ كَانَ رَسُولُ کرتی اور جب آپ اعتکاف میں ہوتے سوائے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُدْخِلُ عَلَيَّ ضرورت کے گھر میں تشریف نہ لاتے۔ابن رُمح رَأسَهُ وَهُوَ فِي الْمَسْجِد فَأَرَجُلُهُ وَكَانَ لَا نے إِذَا كَانُوا مُعْتَكِفِينَ (کے الفاظ کہے ہیں) يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلَّا الحَاجَةٍ إِذَا كَانَ مُعْتَكفا و یعنی جب لوگ مختلف ہوتے تھے۔قَالَ ابْنُ رُمْحِ إِذَا كَانُوا مُعْتَكفِينَ [685] 439 {8} وحَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيد 439 نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ سے الله الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب الْحَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مختلف ہوتے تو اپنا سر مبارک مسجد سے باہر میری تَوْفَلٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ طرف نکالتے اور میں آپ کا سر دھوتی جبکہ میں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ حائضہ ہوتی۔كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخْرِجُ إِلَيَّ رَأْسَهُ مِنَ الْمَسْجِد وَهُوَ مُجَاوِرٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ [686] 440 {9} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :440 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان فرماتی أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ هِشَامٍ أَخْبَرَنَا عُرْوَةً عَنْ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنا سر مبارک میرے قریب عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى کرتے جبکہ میں اپنے تجرہ میں ہوتی۔پھر میں آپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَهُ وَأَنَا فِي کے سر کو کنگھی کرتی اور میں حائضہ ہوتی۔