صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 64 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 64

64 كتاب الحيض 436 {5} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا 436: زينب بنت حضرت ام سلمہ سے روایت ہے مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ يَحْيَى بْنِ کہ انہیں حضرت ام سلمہ نے بتایا کہ میں رسول اللہ أَبِي كَثِيرٍ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ﷺ کے ساتھ ایک مخملی چادر میں لیٹی ہوئی تھی کہ مجھے أَنَّ زَيْنَبَ بِنتَ أُمِّ سَلَمَةَ حَدَّلَتْهُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ حیض آگیا۔میں (اپنی جگہ سے ) سرک گئی اور اپنے صلى الله حَدَّثَتْهَا قَالَتْ بَيْنَمَا أَنَا مُضْطَجَعَةٌ مَعَ حیض والے کپڑے لئے۔مجھ سے رسول اللہ مکو رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في نے فرمایا کیا تمہیں حیض آیا ہے؟ میں نے عرض کیا جی الْحَميلَة إِذْ حضتُ فَالسَلَلْتُ فَأَخَذْتُ ہاں۔آپ نے مجھے بلایا۔میں آپ کے ساتھ اس ثِيَابَ حِيضَتِي فَقَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّی چادر میں لیٹ گئی۔حضرت زینب فرماتی ہیں کہ وہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنفِسْتِ قُلْتُ نَعَمْ فَدَعَانِي ( یعنی حضرت ام سلمہ) اور رسول اللہ علیہ ایک برتن ﷺ فَاضْطَجَعْتُ مَعَهُ فِي الْحَمِيلَة قَالَتْ سے غسل جنابت کر لیا کرتے تھے۔وَكَانَتْ هِيَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسَلَانِ فِي الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ مِنَ الْجَنَابَة [683] 37131 بَاب جَوَازِ غَسْلِ الْحَائِضِ رَأْسَ زَوْجِهَا وَتَرْجِيلِهِ وَطَهَارَةِ سورها والالكاء في حجْرِهَا وَقِرَاءَةَ الْقُرْآن فيه حائضہ عورت کا اپنے خاوند کا سر دھونے ، اس کو کنگھی کرنے کا جواز اور حائضہ کا پس خوردہ پاک ہوتا ہے نیز اس کی گود میں سر رکھنا اور اس حال میں قرآن پڑھنا 437 {6} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 437 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان کرتی قَرَأْتُ عَلَى مَالِكَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ہیں کہ نبی ﷺ جب اعتکاف فرماتے تو اپنا سر عُرْوَةَ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ میرے قریب کر دیتے۔میں آپ کو کنگھی کرتی اور النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اعْتَكَفَ آپ سوائے انسانی حاجت کے گھر تشریف نہ يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَهُ فَأَرَجُلُهُ وَكَانَ لَا يَدْخُلُ لاتے۔الْبَيْتَ إِلَّا لَحَاجَةِ الْإِنْسَان [684]