صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 63 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 63

63 كتاب الحيض عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ سے کون اپنی خواہش کو قابو میں رکھ سکتا ہے جس طرح حَائِضًا أَمَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رَسول اللہ ہی اپنی خواہش پر قابور رکھتے تھے۔وَسَلَّمَ أَنْ تَأْتَزِرَ فِي فَوْرِ حَيْضَتِهَا ثُمَّ يُبَاشِرُهَا قَالَتْ وَأَيُّكُمْ يَمْلِكُ إِرْبَهُ كَمَا كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْلكُ إِرْبَهُ [680] 434 {3} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :434 حضرت میمونہ سے روایت ہے وہ بیان کرتی خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی ازواج سے جبکہ وہ حائضہ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ كَانَ ہوتیں تو ازار کے او پر بدن سے بدن لگا کر لیٹتے تھے۔رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ نِسَاءَهُ فَوْقَ الْإِزَارِ وَهُنَّ حَيَّضٌ [681] [2]36:باب الاضطجَاعِ مَعَ الْحَائِضِ فِي لِحَافِ وَاحِدٍ حائضہ عورت کے ساتھ ایک چادر میں لیٹنا 435 {4} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ :435 حضرت ابن عباس کے غلام کریب سے وَهْبٍ عَنْ مَحْرَمَةَ ح و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی نے کی سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى قَالَا حَدَّثَنَا زوجہ مطہرہ حضرت میمونہ سے سنا۔وہ بیان کرتی ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَحْرَمَةُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ میرے ساتھ جبکہ میں حائضہ كُرَيْب مَوْلَى ابْنِ عَبَّاس قَالَ سَمِعْتُ ہوتی لیٹ جایا کرتے تو میرے اور آپ کے درمیان مَيْمُونَةً زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک کپڑا ہوتا۔قَالَتْ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضْطَجِعُ مَعِي وَأَنَا حَائِضٌ وَبَيْنِي وَبَيْنَهُ ثَوْبٌ [682]