صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 62
62 كتاب الحيض كِتَاب الحيض کتاب: حیض کے بارہ میں [1]35 : باب مُبَاشَرَةِ الْحَائِضِ فَوْقَ الْإِزَارِ لباس پہنے ہوئے حائضہ بیوی کے ساتھ لیٹنا 432 {1} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :432 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان کرتی وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ ہیں کہ ہم میں سے جب کوئی حائضہ ہوتی تو رسول اللہ إسْحَق أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ے اسے حکم فرماتے تو وہ ازار باندھ لیتی۔آپ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ اس کے بدن سے بدن لگا لیتے تھے۔* عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا أَمَرَهَا رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَأْتَزِرُ بِإِزَارِ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا [679] 433 {2} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :433 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان کرتی حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ حو ہیں کہ جب ہم میں سے کوئی حائضہ ہوتی تو رسول اللہ حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرِ السَّعْدِي وَاللَّفْظُ لَهُ ﷺ اسے حیض کی شدت میں ازار باندھنے کا حکم أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَقَ فرماتے پھر آپ اس کے بدن سے بدن لگا کر لیٹ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جایا کرتے تھے۔حضرت عائشہ نے فرمایا کہ تم میں م بعض قوموں میں اور بعض معاشروں میں ایسی عورت سے جوا نیام میں ہو نہایت ظالمانہ سلوک کیا جاتا ہے۔بعض علاقوں میں ایسی عورت کو گھر سے باہر بھیج دیا جاتا ہے۔بعض معاشروں میں ایسی عورت کو کچن میں جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔قرآن شریف اور سنت سے معلوم ہوتا ہے کہ ایسی عورت سے ازدواجی تعلقات نہ کئے جائیں تا کہ باعث تکلیف نہ ہومگر اس کے علاوہ ہر طرح سے ان پر شفقت اور ان سے محبت کا اظہار سنت نبوی ہے۔