صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 61
61 كتاب الطهاره إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ ہوا تو آپ نے فرمایا ان دونوں کو عذاب دیا جا رہا ہے حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ قَالَ سَمِعْتُ اور کسی بڑے گناہ کے سبب سے عذاب نہیں دیا مُجَاهِدًا يُحَدِّثُ عَنْ طَاوُس عَن ابْن عَبَّاس جا رہا۔ان میں سے ایک تو چغلی کرتا پھرتا تھا۔قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دوسرا اپنے پیشاب سے نہیں بچتا تھا۔انہوں نے عَلَى قَبْرَيْنِ فَقَالَ أَمَا إِنَّهُمَا لَيُعَذِّبَانِ وَمَا کہا پھر آپ نے ایک تازہ ٹہنی منگوائی۔اس کے دو يُعَذِّبَانِ فِي كَبِيرٍ أَمَّا أَحَدُهُمَا فَكَانَ يَمْشِي أَمَّا أَحَدُهُمَا فَكَانَ يَمْشي حصے کئے، ایک اس پر گاڑ دی اور ایک اس پر بالنَّمِيمَة وَأَمَّا الْآخَرُ فَكَانَ لَا يَسْتَترُ من پھر فرمایا امید ہے عذاب ان دونوں سے ہلکا کر دیا بَوْلِهِ قَالَ فَدَعَا بِعَسيب رَطْب فَشَقَّهُ بِاثْنَيْنِ جائے گا جب تک کہ یہ دونوں خشک نہیں ہو جاتیں۔ثُمَّ غَرَسَ عَلَى هَذَا وَاحِدًا وَعَلَى هَذَا سليمان اعمش اسی سند سے یہ (حدیث ) بیان کرتے وَاحِدًا ثُمَّ قَالَ لَعَلَّهُ أَنْ يُخَفِّفُ عَنْهُمَا مَا لَمْ ہیں سوائے اس کے کہ اُنہوں نے (لَا يَسْتَتِرُ) کے يَيْبَسَا حَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْدِيُّ بجائے لا يَسْتَنْزِهُ عَنِ الْبَوْلِ أَوْ مِنَ الْبَولِ کے حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَد حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ الفاظ کہے۔عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَكَانَ الْآخَرُ لَا يَسْتَنْزِهُ عَنِ الْبَوْلِ أَوْ مِنَ الْبَوْلِ [678,677]