صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 54 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 54

54 كتاب الطهاره 420 99) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :420 حضرت یحی بن سعید سے روایت ہے انہوں حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيد الْقَطَّانُ عَنْ يَحْيَى نے حضرت انس بن مالک کو یہ ذکر کرتے ہوئے بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سنا کہ ایک اعرابی مسجد کے ایک کو نہ میں کھڑا ہوا يَحْيَى وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ جَمِيعًا عَنِ اور وہاں اس نے پیشاب کر دیا۔لوگ اس پر چلانے الدَّرَاوَرْدي قَالَ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا لگے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسے چھوڑ دو۔جب عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدِ الْمَدَنِيُّ عَنْ يَحْيَى وہ فارغ ہوا تو رسول اللہ ﷺ نے پانی کا ایک ڈول بن سَعِيدِ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ يَذْكُرُ أَنَّ منگوایا اور اسے اس کے پیشاب پر بہا دیا گیا۔أَعْرَابِيًّا قَامَ إِلَى نَاحِيَةِ فِي الْمَسْجِد فَبَالَ فِيهَا فَصَاحَ بِهِ النَّاسُ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعُوهُ فَلَمَّا فَرَغَ أَمَرَ رَسُولُ الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بذَكوب فَصُبٌ عَلَى بَوْلَهُ [660] 421 100} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :421 اسحاق بن ابوطلحہ نے ہمیں بتایا کہ مجھے اسحاق عُمَرُ بْنُ يُونُسَ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ کے چچا حضرت انس بن مالک نے بتایا کہ ہم مسجد میں عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ أَبِي طَلْحَةَ حَدَّثَنِي رسول الله ﷺ کے پاس تھے کہ ایک اعرابی آیا اور أَنَسُ بْنُ مَالِكِ وَهُوَ عَمُ إِسْحَقَ قَالَ بَيْنَمَا مسجد میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے لگا رسول اللہ نَحْنُ فِي الْمَسْجِد مَعَ رَسُول الله صلى ﷺ کے صحابہ کہنے لگے رک جاؤ رک جاؤ۔وہ کہتے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَ أَعْرَابِيُّ فَقَامَ يَسُولُ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس کا پیشاب تو مت الْمَسْجِد فَقَالَ أَصْحَابُ رَسُول الله روکو، اسے چھوڑ دو۔چنانچہ انہوں نے اسے چھوڑ دیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَهُ مَهُ قَالَ قَالَ یہانتک کہ وہ پیشاب سے فارغ ہو گیا تو رسول اللہ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا ﷺ نے اسے بلایا اور اس سے فرمایا یہ مساجد تُزْرِمُوهُ دَعُوهُ فَتَرَكُوهُ حَتَّى بَالَ ثُمَّ إِنَّ پیشاب اور گندگی وغیرہ کے لئے نہیں ہوتیں۔یہ تو رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَاهُ صرف الله عز وجل کے ذکر، نماز اور قرآن پڑھنے