صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 51 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 51

51 كتاب الطهاره 413 {92) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا 413: همام بن منبہ سے روایت ہے انہوں نے کہا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْن مُنَبِّهِ کہ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے حضرت قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّد محمد رسول الله اللہ کی طرف سے ہمیں بتا ئیں۔پھر رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ انہوں نے کئی احادیث کا ذکر کیا۔ان میں سے ایک أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَهُورُ إِنَاءِ أَحَدِكُمْ إِذَا وَلَغَ کے برتن میں کتامنہ ڈال دے تو اسے صاف کرنے کا الْكَلْبُ فِيهِ أَنْ يَغْسَلَهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ [652] طریق یہ ہے کہ وہ اسے سات مرتبہ دھو لے۔414 {93) وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ :414: حضرت ابن مغفل سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کتوں کے قتل کا حکم دیا پھر سَمِعَ مُطَرْفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ فرمایا کہ ان کا (مسلمان ) اور کتوں کا کیا تعلق ہے۔الْمُغَفِّلِ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ الله صَلَّى الله پھر آپ نے شکاری کتوں اور بھیڑ بکریوں کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْل الكلاب ثُمَّ قَالَ مَا بَالُهُمْ (محافظ ) کتوں کے بارہ میں رخصت دی اور فرمایا وَبَالُ الْكِتَابِ ثُمَّ رَخَّصَ فِي كَلْبِ الصَّيْدِ جب كتا برتن میں منہ ڈال دے تو اسے سات مرتبہ دھو وَكَلْبِ الْغَنَمِ وَقَالَ إِذَا وَلَعَ الْكَلْبُ في لو اور آٹھویں دفعہ اسے مٹی سے مانجو۔الْإِنَاءِ فَاغْسِلُوهُ سَبْعَ مَرَّاتِ وَعَفْرُوهُ شعبہ نے اسی سند سے اس جیسی روایت کی ہے سوائے الثَّامِنَةَ فِي التُرَاب و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ اس کے کہ یحی بن سعید نے مزید کہا کہ آپ نے حَبِيبِ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِی ابْنَ بھیڑ بکریوں کے (محافظ ) اور شکاری اور کھیتی کے الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم (محافظ ) کتوں کے بارہ میں رخصت دی۔سجی کے حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ علاوہ کسی نے کھیتی کا ذکر نہیں کیا۔بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ كُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّ فِي رِوَايَةِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ مِنَ الزِّيَادَةِ وَرَحْصَ فِي كَلْبِ الْغَنَمِ وَالصَّيْدِ وَالزَّرْعِ وَلَيْسَ