صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 43 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 43

43 كتاب الطهاره الله ت مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ تمہارے پاس پانی ہے؟ میں نے عرض کیا جی ہاں۔لَيْلَةٍ فِي مَسِيرٍ فَقَالَ لِي أَمَعَكَ مَاءٌ قُلْتُ نَعَمْ آپ اپنی سواری سے نیچے اترے اور چل پڑے فَنَزَلَ عَنْ رَاحِلَتِهِ فَمَشَى حَتَّى تَوَارَى فِي یہانتک کہ آپ رات کی تاریکی میں اوجھل ہو گئے۔سَوَادِ اللَّيْلِ ثُمَّ جَاءَ فَأَفْرَغْتُ عَلَيْهِ مِنَ پھر آپ واپس تشریف لائے تو میں نے چھا گل سے الْإِدَاوَةِ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ مِنْ آپ کے لئے پانی ڈالا ، پھر آپ نے اپنا چہرہ دھویا۔صُوف فَلَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُخْرِجَ ذِرَاعَيْهِ مِنْهَا آپ نے اون کا جبہ پہنا ہوا تھا۔آپ اپنے بازو اس حَتَّى أَخْرَجَهُمَا مِنْ أَسْفَلِ الْجَبَّةِ فَعَسَلَ سے باہر نہیں نکال سکے چنانچہ آپ نے انہیں جبہ کے ذِرَاعَيْهِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثُمَّ أَهْوَيْتُ لأَنزِعَ نیچے سے باہر نکالا اور باز و دھوئے اور سر کا مسح کیا۔پھر فَقَالَ دَعْهُمَا فَإِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا میں آپ کے موزے اتارنے کے لئے جھکا تو طَاهِرَتَيْنِ وَمَسَحَ عَلَيْهِمَا [631] آپ نے فرمایا انہیں رہنے دو کیونکہ میں نے جب ان کو ( موزوں میں ) داخل کیا تو دونوں (پاؤں ) پاک تھے۔آپ نے ان پر مسح کیا۔401 (80) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ :401 حضرت عروہ بن مغیرہ اپنے والدہ سے روایت حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کو وضوء کرایا۔زَائِدَةَ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ آپ نے وضوء کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا الْمُغِيرَة عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ وَضَأَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ اور انہوں ( مغیرہ) نے پوچھا آپ نے فرمایا میں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى حُفَّيْهِ فَقَالَ جب انہیں پہنا تھا تو ( دونوں پاؤں ) پاک تھے۔لَهُ فَقَالَ إِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا طَاهِرَتَيْنِ [632] [23]23: بَاب الْمَسْحَ عَلَى النَّاصِيَةِ وَالْعَمَامَة پیشانی اور پگڑی پر مسح کرنے کا بیان : 402 {81) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ :402 حضرت عروہ بن مغیرہ بن شعبہ اپنے والد سے بْنِ بَزِيعٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ یہ ایک (سفر رسول حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ میں پیچھے تھے اور میں بھی آپ کے ساتھ پیچھے تھا۔