صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 44
حیح مسلم جلد دوم 44 كتاب الطهاره الْمُزَنِيُّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ جب آپ قضاء حاجت سے فارغ ہوئے تو فرمایا کیا أبيه قَالَ تَخَلَّفَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تمہارے پاس پانی ہے؟ چنانچہ میں آپ کے پاس وَسَلَّمَ وَتَخَلَّفْتُ مَعَهُ فَلَمَّا قَضَى حَاجَتَهُ وضوء کے پانی کا برتن لایا تو آپ نے اپنے دونوں قَالَ أَمَعَكَ مَاءً فَأَتَيْتُهُ بِمطْهَرَة فَغَسَلَ كَفَّيه ہاتھ اور اپنا چہرہ دھویا۔پھر اپنے باز و باہر نکالنے لگے تو وَوَجْهَهُ ثُمَّ ذَهَبَ يَحْسِرُ عَنْ ذِرَاعَيْهِ جبہ کی آستین تنگ تھی اس لئے آپ نے اپنا ہاتھ جبہ فَضَاقَ كُمُ الْجُبَّةِ فَأَخْرَجَ يَدَهُ مِنْ تَحْتَ کے نیچے سے نکالا اور جہہ اپنے کندھوں پر ڈال دیا اور الْجَبَّةِ وَأَلْقَى الْجُبَّةَ عَلَى مَنْكِبَيْهِ وَغَسَلَ اپنے باز و دھوئے اور اپنی پیشانی ، عمامہ اور موزوں پر بِنَاصِيَتِهِ وَعَلَى الْعِمَامَة ذرَاعَيْهِ وَمَسَحَ بِنَاصِيَتِهِ وَعَلَى مسح کیا پھر آپ سوار ہوئے اور میں بھی سوار ہوا اور ہم لوگوں کے پاس پہنچ گئے اور وہ نماز پڑھ رہے تھے اور وَعَلَى خَفَّيْهِ ثُمَّ رَكِبَ وَرَكِبْتُ فَانْتَهَيْنَا إِلَى حضرت عبد الرحمان بن عوف انہیں نماز پڑھا رہے الْقَوْمِ وَقَدْ قَامُوا فِي الصَّلَاةِ يُصَلِّي بِهِمْ عَبْدُ تھے اور انہیں ایک رکعت پڑھا چکے تھے جب انہوں الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفِ وَقَدْ رَكَعَ بِهِمْ رَكْعَةً نے نبی ﷺ کی آمد ) کو محسوس کیا تو پیچھے ہٹنے لگے فَلَمَّا أَحَسَّ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لیکن آپ نے ان کی طرف اشارہ فرمایا تو وہ انہیں ذَهَبَ يَتَأَخَّرُ فَأَوْمَا إِلَيْهِ فَصَلَّى بِهِمْ فَلَمَّا نماز پڑھاتے رہے۔جب انہوں نے سلام پھیرا تو سَلَّمَ قَامَ النَّبيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی ﷺ کھڑے ہوئے اور میں بھی کھڑا ہو گیا اور وہ وَقُمْتُ فَرَكَعْنَا الرَّكْعَةَ الَّتِي سَبَقَتْنَا [633] رکعت ادا کی جو ہم سے رہ گئی تھی۔403 {82} حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ وَمُحَمَّدُ 403 حضرت ابن مغیرہ اپنے والد سے روایت کرتے بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَا حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ ہیں کہ نبی ہو نے موزوں اور اپنے سر کے اگلے ابنِ حصہ اور اپنے عمامہ پر مسح کیا۔قَالَ حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ أَنْ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَى الْحُفَّيْنِ وَمُقَدَّمِ رَأْسِهِ وَعَلَى عمامته و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ بَكْرٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ