صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 41 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 41

حیح مسلم جلد دوم 41 كتاب الطهاره الْمُهَاجِرِ أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا اللَّيْتُ ن يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ پانی کا برتن لے کر آپ کے پیچھے چلے۔پس جب عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ آپ حاجت سے فارغ ہوئے تو انہوں نے ( وضوء عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ کیلئے ) آپ کے لئے پانی انڈیلا۔آپ نے وضوء کیا عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَهُ اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔ابن رمح کی روایت میں خَرَجَ الحَاجَتِه فَاتَّبَعَهُ الْمُغِيرَةُ بِادَاوَة فِيهَا حِینَ کی جگہ حَتَّی کا لفظ ہے۔مَاءً فَصَبَّ عَلَيْهِ حِينَ فَرَغَ مِنْ حَاجَتِهِ عبد الوہاب بیان کرتے ہیں کہ میں نے تحی بن سعید فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى الْحُفَّيْنِ وَفِي رِوَايَةِ سے اسی اسناد سے سنا ہے انہوں نے کہا کہ آپ نے ابْنِ رُمْحِ مَكَانَ حِينَ حَتَّى و حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ اپنا چہرہ اور دونوں ہاتھ دھوئے اور اپنے سر کا مسح کیا بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ پھر موزوں پر مسح کیا۔يَحْيَى بْنَ سَعِيدِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثُمَّ مَسَحَ عَلَى الخفين [627,626] 397 76 و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :397 حضرت مغیرہ بن شعبہ روایت ہے وہ کہتے ہیں التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ کہ ایک رات میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ تھا۔آپ (سواری سے ) اُترے اور قضاء حاجت قَالَ بَيْنَا أَنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے فارغ ہوئے پھر تشریف لائے تو میں نے وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ إِذْ نَزَلَ فَقَضَى حَاجَتَهُ ثُمَّ چھاگل سے جو میرے پاس تھی پانی انڈیلا۔آپ نے جَاءَ فَصَبَبْتُ عَلَيْهِ مِنْ إِدَاوَةِ كَانَتْ مَعِي وضوء کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى حُفَّيْهِ [628] 398 {77} و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :398 حضرت مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے وہ کہتے وَأَبُو كُرَيْب قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ہیں کہ میں ایک سفر میں نبی ﷺ کے ساتھ تھا۔آپ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمِ عَنْ مَسْرُوقِ عَن نے فرمایا اے مغیرہ! چھا گل لے لو۔میں نے وہ لے الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ كُنتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى لى۔پھر میں آپ کے ساتھ ہولیا۔رسول اللہ علی