صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 40
40 كتاب الطهاره 393 {73} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 393: حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ میں نبی یا اللہ کے ساتھ تھا۔آپ ایک قوم کی روڑی پر عَنْ شَقِيقٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ آئے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔میں ایک طرف صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَالْتَهَى إِلَى سُبَاطَةِ ہٹ گیا۔آپ نے فرمایا قریب آؤ ، میں آپ کے قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا فَتَنَجَّيْتُ فَقَالَ ادْلُهُ فَدَنَوْتُ قریب آیا یہانتک کہ آپ کے پیچھے آکھڑا ہوا۔پھر حَتَّى قُمْتُ عِنْدَ عَقِبَيْهِ فَتَوَضَّأَ فَمَسَحَ عَلَی آپ نے وضوء کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔خفيه [624] رم 394 {74} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :394 ابو وائل کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلِ قَالَ كَانَ پیشاب کے معاملہ میں بہت متشد دیکھے اور ایک أَبُو مُوسَى يُشَدِّدُ فِي الْبَوْلِ وَيَبُولُ فِي بوتل میں پیشاب کیا کرتے تھے اور کہتے تھے کہ جب قَارُورَةٍ وَيَقُولُ إِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ كَانَ إِذَا بَنی اسرائیل میں سے کسی کی جلد پر پیشاب لگ جاتا تو أَصَابَ جِلْدَ أَحَدُهُمْ بَوْلٌ قَرَضَهُ وہ قینچیوں سے اسے کاٹ دیتے۔حضرت حذیفہ نے بِالْمَقَارِيضِ فَقَالَ حُذَيْفَةُ لَوَدِدْتُ أَنَّ کہا میں چاہتا ہوں کہ تمہارا صاحب اسقدر شدت نہ صَاحِبَكُمْ لَا يُشَدِّدُ هَذَا التَشْدِيدَ فَلَقَدْ کرے۔میں نے خود کو دیکھا کہ ایک دفعہ میں اور أَنَا وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْه رسول الله لے جا رہے تھے کہ آپ ایک باغ کی وَسَلَّمَ نَتَمَاشَى فَأَتَى سُبَاطَةٌ خَلْفَ حَائِط دیوار کے پیچھے ایک روڑی کے پاس تشریف لائے فَقَامَ كَمَا يَقُومُ أَحَدُكُمْ فَبَالَ فَانْتَبَذَتُ مِنْهُ اور یوں کھڑے ہوئے جس طرح تم میں سے کوئی فَأَشَارَ إِلَيَّ فَجِئْتُ فَقُمْتُ عِنْدَ عَقبه حَتَّی کھڑا ہوتا ہے، پھر پیشاب کیا۔میں آپ سے پیچھے ہٹ گیا۔پھر آپ نے مجھے اشارہ فرمایا تو میں آیا اور فَرَغَ [625] آپ کے پیچھے کھڑا ہو گیا یہانتک کہ آپ فارغ ہو گئے۔395 (75) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا :395 حضرت مغیرہ بن شعبہ روایت کرتے ہیں کہ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْح بن رسول الله علیہ قضاء حاجت کے لئے نکلے تو مغیرہ لَيْت