صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 39 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 39

39 [22]22: بَاب الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ موزوں پر مسح کرنے کا بیان كتاب الطهاره 393 72) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ :393: ہمام سے روایت ہے کہ حضرت جریر نے وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَأَبُو كُرَيْبِ جَمِيعًا عَنْ پیشاب کرنے کے بعد وضوء کیا اور اپنے موزوں پر أَبِي مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ مسح کیا۔کہا گیا آپ ایسا کرتے ہیں؟ انہوں نے حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى کہا ہاں میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا۔آپ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ نے پیشاب کرنے کے بعد وضوء کیا اور اپنے موزوں إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ قَالَ بَالَ جَرِيرٌ ثُمَّ تَوَضًا مسح کیا۔اعمش کہتے ہیں کہ ابراہیم نے کہا کہ لوگوں کیا۔وَمَسَحَ عَلَى حُفْيْهِ فَقِيلَ تَفْعَلُ هَذَا فَقَالَ نَعَمْ کو یہ روایت پسند آتی تھی کیونکہ حضرت جریر کا اسلام رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ (سورۃ المائدة اترنے کے بعد کا ہے۔) تَوَضًا وَمَسَحَ عَلَى حُفَّيْهِ قَالَ الْأَعْمَسُ قَالَ إِبْرَاهِيمُ كَانَ يُعْجِبُهُمْ۔هَذَا الْحَدِيثُ لِأَنَّ إِسْلَامَ جَرِيرٍ كَانَ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ حَشْرَمٍ حَدَّثَنَاه قَالَا أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ح و مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حو حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَى حَدِيث أَبِي مُعَاوِيَةَ غَيْرَ أَنَّ في حديث عيسَى وَسُفْيَانَ قَالَ فَكَانَ أَصْحَابُ عَبْد اللَّه يُعْجِبُهُمْ هَذَا الْحَدِيثُ لأَنْ إِسْلَامَ جَرِيرٍ الْمَائِدَة [623,622] كَانَ بَعْدَ نُزُول حمید سورۃ المائدہ آیت نمبر 7 میں وضوء کے احکامات میں چونکہ پاؤں دھونے کا ذکر ہے۔اس لئے خیال ہوسکتا تھا کہ موزوں پر مسح شاید درست نہیں ، اس غلط فہمی کو دور کر دیا گیا ہے۔