صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 36
36 [18]18: بَاب النَّهْيِ عَنِ الاسْتِنْجَاءِ بِالْيَمِينِ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت 骂 كتاب الطهاره 63384) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :384 حضرت عبداللہ بن ابو قتادہ اپنے والد سے عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ علی يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبي نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی پیشاب کرتے ہوئے قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی اپنی شرمگاہ کو دائیں ہاتھ سے نہ پکڑے اور نہ قضاء اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُمْسكَنَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ حاجت کے بعد دائیں ہاتھ سے صفائی کرے اور نہ برتن میں سانس لے۔بِيَمِينِهِ وَهُوَ يَبُولُ وَلَا يَتَمَسَّحْ مِنَ الْخَلَاءِ بيمينهِ وَلَا يَتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاء [613] 385 {64] حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :385 حضرت عبداللہ بن ابو قتادہ اپنے والد سے وَكِيعٌ عَنْ هِشَامِ الدَّسْتَوَائِيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن أَبي قَتَادَةَ عَنْ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی بیت الخلا جائے تو أبيه قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اپنی شرمگاہ کو دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے۔وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْخَلَاءَ فَلَا يَمَسَّ ذَكَرَهُ بيمينه [614] 386 65} حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا :386 حضرت ابوقتادہ سے روایت ہے کہ نبی الثَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ نے برتن میں سانس لینے سے منع فرمایا اور اس سے کہ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ کوئی اپنی شرمگاہ کو دائیں ہاتھ سے چھوئے اور اپنے النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَتَنفس دائیں ہاتھ سے طہارت کرے۔الإناء وَأَنْ يَمَسَّ ذَكَرَهُ بَيَمِينِهِ وَأَنْ يَسْتَطيب بيمينه [615]