صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 33
33 كتاب الطهاره [17]17 : باب الاسْتطَابَة پاکیزگی اختیار کرنا 377 (57) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :377 حضرت سلمان کہتے ہیں کہ ان سے کہا گیا کہ {57} حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ ح تمہارے نبی ہو تو تمہیں ہر بات سکھاتے ہیں وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا یہانتک کہ پاخانہ کرنا بھی راوی کہتے ہیں انہوں أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ نے کہا ہاں، آپ نے ہمیں منع فرمایا کہ ہم قضائے عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قِيلَ حاجت کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کریں یا یہ کہ ہم لَهُ قَدْ عَلَّمَكُمْ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دائیں ہاتھ سے استنجاء کریں یا تین پتھروں سے کم كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى الْخِرَاءَةَ قَالَ فَقَالَ أَجَلْ سے یا گوبر یا ہڈی سے استنجاء کریں۔لَقَدْ نَهَانَا أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ لِغَائِطِ أَوْ بَوْلِ أَوْ أَنْ نَسْتَنجِيَ بِالْيَمِينِ أَوْ أَنْ تَسْتَنْجِيَ بأَقَلَّ مِنْ ثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ أَوْ أَنْ نَسْتَنْجِيَ بِرَجِيعِ أَوْ بِعَظْم [606] 378۔۔۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا :378 حضرت سلمان کہتے ہیں ہمیں مشرکوں نے کہا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ کہ میں دیکھتا ہوں کہ تمہارا ساتھی تمہیں سکھاتا ہے وَمَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یہانتک کہ پاخانہ کرنا بھی سکھاتا ہے۔انہوں نے کہا يَزِيدَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قَالَ لَنَا الْمُشْرِكُونَ ہاں، آپ نے ہمیں منع فرمایا کہ ہم میں سے کوئی إِنِّي أَرَى صَاحِبَكُمْ يُعَلِّمُكُمْ حَتَّى يُعَلَّمَكُمْ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرے یا ( قضاء حاجت کے الْخِرَاءَةَ فَقَالَ أَجَلْ إِنَّهُ نَهَانَا أَنْ يَسْتَنْجِيَ وقت قبلہ کی طرف منہ کرے۔اسی طرح آپ نے أَحَدُنَا بَيَمِينِهِ أَوْ يَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ وَنَهَى عَن ہمیں گوبر اور ہڈی استعمال کرنے سے منع فرمایا نیز الرَّوْثِ وَالْعِظَامِ وَقَالَ لَا يَسْتَنْجِي أَحَدُكُمْ آپ نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی تین پتھروں سے کم سے استنجاء نہ کرے۔بِدُونِ ثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ [607] حمد: حضرت سلمان کو کسی غیر مسلم نے طنز کے طور پر یہ بات کہی تھی۔