صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 30
30 كتاب الطهاره پہنچے ، مسواک کی اور وضوء کیا پھر کھڑے ہوئے نماز پڑھی پھر لیٹ گئے پھر اُٹھے، باہر تشریف لائے اور آسمان کی طرف دیکھا اور یہ آیت تلاوت کی، پھر واپس تشریف لائے، مسواک کی اور وضوء کیا پھر کھڑے ہوئے اور نماز پڑھی۔[16]16 : بَاب خِصَالِ الْفِطْرَةِ باب : فطرتی خصائل 369 (49) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :369 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ جَمِيعًا عَنْ نے فرمایا پانچ باتیں فطرت ہیں یا پانچ باتیں فطرت سُفْيَانَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ میں سے ہیں: ختنہ ، استرہ لینا، ناخن تراشنا ، بغل الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي صاف کرنا اور مونچھیں تراشنا۔هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْفَطْرَةُ خَمْسٌ أَوْ خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ الْخِتَانُ وَالاسْتِحْدَادُ وَتَقْلِيمُ الْأَطْفَارِ وَنَتْفُ الْإِبط وَقَص الشارب [597] 370 (50) حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ بْنُ :370 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ﷺ نے فرمایا کہ پانچ باتیں فطرتی ہیں: ختنہ، استرہ عَن ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ لينا، مونچھیں ترشوانا، ناخن ترشوانا اور بغلیں صاف أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرنا۔وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْفَطْرَةُ خَمْسَ الاحْتَانُ والاستخدادُ وَقَص الشارب وَتَقْلِيمُ الْأَطْفَارِ وَنَتْفُ الْإِبط [598] 371 {51} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَقُتَيْبَةُ :371 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ بْنُ سَعِيدِ كِلَاهُمَا عَنْ جَعْفَرٍ قَالَ يَحْيَى کہتے ہیں کہ ہمارے لئے مونچھیں تراشنے ، ناخن أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ تراشنے، بغل صاف کرنے اور استرہ لینے میں وقت الْجَوْنِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ قَالَ أَنَس کی تعین کی گئی ہے کہ ہم (انہیں) چالیس رات سے