صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 29 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 29

رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ منَ اللَّيْلِ بِمثْله وَلَمْ يَقُولُوا لِيَتَهَجَّدَ [594,593] 29 كتاب الطهاره 367 {47} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :367 حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے کہ رسول الله بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا جب رات کو اُٹھتے تو اپنا منہ مسواک سے اچھی طرح سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ وَحُصَيْنٌ وَالْأَعْمَشِ صاف فرماتے۔عَنْ أَبِي وَائِلِ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ مِن اللَّيْلِ يَسُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ [595] 368 {48} حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدِ حَدَّثَنَا 368: ابو المتوکل سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا نے انہیں بتایا کہ انہوں نے ایک رات نبی اے کے أَبُو الْمُتَوَكَّلِ أَنَّ ابْنَ عَبَّاس حَدَّثَهُ أَنَّهُ بَات پاس گزاری۔رات کے آخری حصہ میں اللہ کے نبی ر کھڑے ہوئے اور باہر تشریف لے گئے اور آسمان عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ کی طرف دیکھا پھر آل عمران کی یہ آیت تلاوت فرمائی إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ فَقَامَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ آخرِ اللَّيْلِ فَخَرَجَ فَنَظَرَ فِي السَّمَاءِ ثُمَّ ثَلَا اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ یہاں تک کہ آپ فَقِنَا عَذَابِ النَّارِ هذه الْآيَةَ فِي آلِ عِمْرَانَ إِنَّ فِي خَلْقِ ) کے الفاظ) تک پہنچ گئے۔( ترجمہ ) یقیناً آسمانوں اور السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ زمین کی پیدائش میں اور رات اور دن کے بدلنے میں وَالنَّهَارِ حَتَّى بَلَغَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ثُمَّ رَجَعَ صاحب عقل لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں۔وہ لوگ جو إلَى الْبَيْت فَتَسَوَّكَ وَتَوَضَّأَ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی اللہ کو یاد کرتے ہیں کھڑے ہوئے بھی بیٹھے ہوئے بھی ثُمَّ اضْطَجَعَ ثُمَّ قَامَ فَخَرَجَ فَنَظَرَ إِلَى اور اپنے پہلوؤں کے بل بھی اور آسمانوں اور زمین کی السَّمَاءِ فَتَلَا هَذِهِ الْآيَةَ ثُمَّ رَجَعَ فَتَسَوَّكَ پیدائش میں غور وفکر کرتے رہتے ہیں۔(اور بے ساختہ کہتے ہیں) اے ہمارے رب! تو نے ہر گز یہ بے مقصد فَتَوَضَّأَ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى [596] پیدا نہیں کیا۔پاک ہے تو۔پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔(آل عمران : 192-191) پھر آپ کمرہ میں