صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 26 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 26

26 [13]13: بَاب تَبْلُغُ الْحِلْيَةُ حَيْثُ يَبْلُغُ الْوَضُوءُ نو روہاں تک پہنچے گا جہاں تک وضوء کا پانی پہنچے گا كتاب الطهاره 360 {40} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا 360: ابو حازم کہتے ہیں کہ میں حضرت ابو ہریرہ کے خَلَفْ يَعْنِي ابْنَ خَلِيفَةَ عَنْ أَبِي مَالِكِ پیچھے کھڑا) تھا جبکہ وہ نماز کے لئے وضوء کر رہے الْأَشْجَعِيِّ عَنْ أَبِي حَازِمٍ قَالَ كُنتُ خَلْفَ تھے وہ اپنا ہاتھ بغل تک لے جاتے تھے۔میں نے ان أَبِي هُرَيْرَةَ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ للصَّلَاةِ فَكَانَ يَمُدُّ سے کہا اے ابو ہریرہ ! یہ کیسا وضوء ہے؟ انہوں نے کہا يَدَهُ حَتَّى تَبْلُغَ إِبْطَهُ فَقُلْتُ لَهُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ مَا اے بنی فروخ! تم یہاں ہو، اگر مجھے علم ہوتا کہ تم هَذَا الْوُضُوءُ فَقَالَ يَا بَنِي فَرُّوحَ أَنْتُمْ هَاهُنَا یہاں ہو تو میں اس طرح وضوء نہ کرتا میں نے اپنے لَوْ عَلِمْتُ أَنَّكُمْ هَاهُنَا مَا تَوَضَّأْتُ هَذَا دوستی کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مومن کا الْوُضُوءَ سَمِعْتُ خليلي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نور * وہاں تک پہنچے گا جہاں تک (اس کے ) وضوء کا وَسَلَّمَ يَقُولُ تَبْلُغُ الحلْيَةُ منْ الْمُؤمن۔پانی پہنچے گا۔يَبْلُغُ الْوَضُوءُ [586] [14]14 : بَاب فَضْلِ إِسْبَاغِ الْوُضُوءِ عَلَى الْمَكَارِه تمام تر نا پسندیدگیوں کے باوجود پورا وضوء کرنے کی فضیلت 361 {41} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ :361 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ وَابْنُ حُجْرٍ جَمِيعًا عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ جَعْفَرٍ ﷺ نے فرمایا کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جس قَالَ ابْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَعيلُ أَخبرني کے ذریعہ اللہ گناہ مٹاتا اور درجات بلند کرتا ہے؟ الْعَلَاءُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ لوگوں نے عرض کیا کیوں نہیں یا رسول اللہ ! آپ نے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَا أَدُلُّكُمْ فرمایا تمام قسم کی ناپسندیدگیوں کے باوجود پورا وضوء عَلَى مَا يَمْحُو اللَّهُ بِهِ الْخَطَايَا وَيَرْفَعُ بِهِ کرنا اور مساجد کی طرف زیادہ قدم اٹھانا اور نماز کے الْحِلْيَةُ: اَلْمَرَادُ بِهِ النُّور حلیہ سے مراد نور ہے۔( حاشیہ الجامع الصحيح تأليف الامام ابی الحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشيری النیسابوری طبع الا ولی جز اول 1380ھ - 1960م شركه مكتبه و مطبع مصطفی البابی الحلبی )