صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 25
25 25 كتاب الطهاره يَأْتُوا بَعْدُ فَقَالُوا كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ يَأْتِ سفید پیشانیوں اور سفید پاؤں والے گھوڑے پورے بَعْدُ مِنْ أُمَّتِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ أَرَأَيْتَ سیاہ گھوڑوں کے درمیان ہوں کیا وہ اپنے گھوڑے لَوْ أَنَّ رَجُلًا لَهُ خَيْلٌ غُرِّ مُحَجَّلَةٌ بَيْنَ ظَهْرَيْ پہچان نہیں لے گا ؟ انہوں نے عرض کیا کیوں نہیں خَيْلٍ دُهُم بُهُم أَلَا يَعْرِفُ خَيْلَهُ قَالُوا بَلَى يَا يا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا وہ میرے پاس اس حال رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فَإِنَّهُمْ يَأْتُونَ غُرَّا مُحَجَّلِينَ میں آئیں گے کہ ان کی پیشانیاں اور ہاتھ پاؤں مِنَ الْوُضُوءِ وَأَنَا فَرَطُهُمْ عَلَى الْحَوْضِ أَلا وضوء کی وجہ سے سفید اور چمکدار ہوں گے اور میں ان لَيُذَا دَنْ رِجَالٌ عَنْ حَوْضِي كَمَا يُدَادُ الْبَعِيرُ سے پہلے حوض پر موجود ہوں گا۔سنو میرے حوض سے الصَّالُ أُنَادِيهِمْ أَلَا هَلُمَّ فَيُقَالُ إِنَّهُمْ قَدْ کچھ لوگوں کو روکا جائے گا جیسے گمشدہ اونٹ گھاٹ بَدَّلُوا بَعْدَكَ فَأَقُولُ سُحْقًا سُحْقًا حَدَّثَنَا سے دور کیا جاتا ہے۔میں انہیں آواز دوں گا کہ سنو۔يْبَةُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْني ادھر آجاؤ۔تب کہا جائے گا کہ انہوں نے تیرے الدَّرَاوَرْدِيَّ ح و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مُوسَى بعد (اپنے تئیں ) بدل دیا تھا تب میں کہوں گا دور رہو، عن الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِكٌ جَمِيعًا دور رہو۔الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَن عَنْ أَبِيهِ عَنْ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ عمار أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ قبرستان تشریف لائے اور فرمایا اے مومن قوم کے وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَى الْمَقْبُرَةِ فَقَالَ السَّلَامُ گھر السلام علیکم انشاء اللہ ہم تمہیں ملنے والے ہیں۔عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللَّهُ به روایت اسماعیل بن جعفر کی روایت کے مطابق ہے مگر مالک کی روایت میں یوں ہے فَلَيُذَادَنَّ رِجَالٌ بكُمْ لاحقُونَ بِمثْل حَدِيث إِسْمَعِيلَ بْنِ جَعْفَرٍ غَيْرَ أَنْ حَدِيثَ مَالك فَلَيُدَادَنَّ عَنْ حَوْضِی کچھ لوگوں کو میرے حوض سے دور کیا جائے گا۔رِجَالٌ عَنْ حَوْضِي [585,584]