صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 27
27 كتاب الطهاره الدَّرَجَاتِ قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ الله قَالَ بعد نماز کا انتظار کرنا۔پس یہی رباط ہے۔شعبہ کی إِسْبَاغُ الْوُضُوءِ عَلَى الْمَكَارِهِ وَكَثْرَةُ روایت میں رباط کا ذکر نہیں۔مالک کی روایت میں دو الْحُطَا إِلَى الْمَسَاجِدِ وَانْتِظَارُ الصَّلَاةِ بَعْدَ دفعہ ہے یہی رباط ہے یہی رباط ہے۔الصَّلَاةَ فَذَلَكُمُ الرِّبَاطُ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِكٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ جَمِيعًا عَنِ الْعَلاء بن عَبْدِ الرَّحْمَن بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ شُعْبَةَ ذِكْرُ الرِّبَاطِ وَفِي حَدِيث مَالِكَ ثِنْتَيْنِ فَذَلَكُمُ الرِّبَاطُ فَذَلِكُمُ الرباط 588,5871] [15]15 : بَاب السَّوَاكِ باب : مسواک کرنا 362 {42} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَمْرُو :362 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی عالی الناقدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ نے فرمایا اگر میں مؤمنوں پر مشقت نہ ڈال دیتا تو میں عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ انہیں ہر نماز کے وقت ضرور مسواک کرنے کا حکم دیتا۔عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَا زہیر کی روایت میں مومنین کی بجائے امتی (میری أَنْ أَشُقَّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَفِي حَدِیثِ زُهَيْرِ امت ) کے الفاظ ہیں۔عَلَى أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكَ عِنْدَ كُلِّ صلاة [589] 363 {43} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ :363 مقدام بن شریح اپنے والد سے روایت کرتے الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا ابْنُ بِشَرِ عَنْ مِسْعَرٍ عَنِ ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ رسول اللہ حمد رباط سے مراد مؤمنوں کا ایک دوسرے سے، امام سے اور اللہ تعالیٰ سے گہرا رابطہ ہے جیسا کہ فرمایا رَابِطُوا (آل عمران: 201)