صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 24
أحْدَثُوا بَعْدَكَ [582] حَوْضِي 24 كتاب الطهاره صحابہ میں سے ہیں تو فرشتہ مجھے جواب دے گا اور کہے گا کہ کیا آپ کو علم ہے کہ آپ کے بعد جو نئی نئی باتیں انہوں نے کیں۔358 (38) و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :358 حضرت حذیفہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ طَارِق رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقیناً میرا حوض ایلہ سے عدن عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ کے فاصلہ سے بھی زیادہ بڑا ہے۔اس ذات کی قسم رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں اس طرح لَأَبْعَدُ مِنْ أَيْلَةَ مِنْ عَدَن وَالَّذِي لوگوں سے اس کی حفاظت کروں گا جس طرح کوئی نَفْسي بيده إنِّي لَأَذُودُ عَنْهُ الرِّجَالَ كَمَا شخص اپنے حوض سے اجنبی اونٹوں کو روکتا ہے۔يَدُودُ الرَّجُلُ الْإِبلَ الْغَرِيبَةَ عَنْ حَوْضِهِ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا آپ ہمیں پہچان قَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ وَتَعْرِفُنَا قَالَ نَعَمْ لیں گے ؟ آپ نے فرمایا ہاں تم میرے پاس وضوء تَرِدُونَ عَلَيَّ غُرَّا مُحَجَّلِينَ مِنْ آثَارِ کے آثار سے روشن چہروں اور چمکتے ہاتھ پاؤں کے الْوُضُوءِ لَيْسَتْ لِأَحَدِ غَيْرِكُمْ [583] ساتھ آؤ گے اور یہ تمہارے علاوہ کسی کو نصیب نہیں۔359 {39} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :359: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ وَسُرَيْحُ بْنُ يُونُسَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَلِي کے قبرستان تشریف لائے اور فرمایا اے مومن قوم ی بْنُ حُجْرٍ جَمِيعًا عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ کے گھر السلام علیکم انشاء اللہ ہم بھی تمہیں ملنے والے ابْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ ہیں۔میری خواہش تھی کہ ہم نے اپنے بھائیوں کو عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنْ رَسُولَ الله دیکھا ہوتا انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا ہم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى الْمَقْبُرَةَ فَقَالَ آپ کے بھائی نہیں ہیں ؟ آپ نے فرمایا تم السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ وَإِنَّا إِنْ میرے صحابی ہو۔بھائی وہ ہیں جو ا بھی نہیں آئے۔شَاءَ اللهُ بِكُمْ لَاحِقُونَ وَدِدْتُ أَنَا قَدْ رَأَيْنَا انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! جو آپ کی امت إِخْوَانَنَا قَالُوا أَوَلَسْنَا إِخْوَانَكَ يَا رَسُولَ میں ابھی نہیں آئے۔آپ انہیں کیسے پہچانیں گے؟ اللَّهِ قَالَ أَنتُمْ أَصْحَابِي وَإِخْوَانُنَا الَّذِينَ لَمْ آپ نے فرمایا تمہارا کیا خیال ہے اگر کسی شخص کے