صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 23 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 23

أبي 23 كتاب الطهاره ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا مَرْوَانَ عَنْ مالك فاصلہ سے بھی زیادہ بڑا ہے۔وہ برف سے زیادہ سفید الْأَشْجَعِيِّ سَعْدِ بْنِ طَارِقٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ اور شہد سے جو دودھ میں ہو زیادہ میٹھا ہے اور اس کے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ برتن ستاروں کی تعداد سے زیادہ ہیں اور میں لوگوں کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ حَوْضِي أَبْعَدُ مِنْ أَيْلَةَ اس سے اس طرح روکوں گا جس طرح کوئی شخص مِنْ عَدَن لَهُوَ أَشَدُّ بَيَاضًا مِنَ الظُّلْجِ وَأَحْلَى (دوسرے ) لوگوں کے اونٹوں کو اپنے حوض سے روکتا منَ الْعَسَل باللَّبَن وَلَانِيَتُهُ أَكْثَرُ مِنْ عَدَدِ ہے۔انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا اس روز النجوم وَإِنِّي لَأَصُدُّ النَّاسَ عَنْهُ كَمَا يَصُدُّ آپ ہمیں پہچان لیں گے؟ آپ نے فرمایا ہاں الرَّجُلُ إِبلَ النَّاسِ عَنْ حَوْضِهِ قَالُوا يَا تمہاری ایک نشانی ہوگی جو کسی اور امت کی نہیں ہوگی یا کی رَسُولَ اللَّهِ أَتَعْرِفُنَا يَوْمَئِذٍ قَالَ نَعَمْ لَكُمْ تم میرے پاس اس حال میں آؤ گے کہ وضوء کے اثر سِيمَا لَيْسَتْ لِأَحَدٍ مِنَ الْأُمَمِ تَرِدُونَ عَلَيَّ سے چہرہ اور ہاتھ پاؤں چمک رہے ہوں گے۔غَرًّا مُحَجَّلِينَ مِنْ أَثَرِ الْوُضُوءِ [581] 357 {37} و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب وَوَاصِلُ :357 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى وَاللَّفْظُ لِوَاصِلِ قَالَ حَدَّثَنَا ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا حوض (کوثر) پر فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي مَالِكَ الْأَشْجَعِيِّ عَنْ میرے پاس میری امت آئے گی اور میں لوگوں سے أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اس کی حفاظت کروں گا جیسے کوئی شخص دوسرے شخص الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرِدُ عَلَيَّ أُمَّتِي کے اونٹوں کو اپنے اونٹوں سے الگ کرتا ہے۔الْحَوْضَ وَأَنَا أَذُودُ النَّاسَ عَنْهُ كَمَا يَذُودُ انہوں نے عرض کیا اے اللہ کے نبی ! کیا آپ ہمیں الرَّجُلُ إِبلَ الرَّجُلِ عَنْ ابله قَالُوا يَا نَبِيَّ الله پہچان لیں گے؟ آپ نے فرمایا ہاں تمہاری ایک ایسی أَتَعْرِفُنَا قَالَ نَعَمْ لَكُمْ سِيمَا لَيْسَتْ لِأَحَدٍ نشانی ہوگی جو تمہارے علاوہ کسی اور کی نہیں ہوگی تم غَيْرِكُمْ تَرِدُونَ عَلَيَّ غُرَّا مُحَجَّلِينَ مِنْ آثَارِ میرے پاس وضوء کے اثر سے روشن چہرہ اور چمکتے الْوُضُوءِ وَلَيُصَدَّنَّ عَنِّي طَائِفَةٌ مِنْكُمْ فَلَا ہاتھ پاؤں کے ساتھ آؤ گے اور تم میں سے ایک گروہ يَصِلُونَ فَأَقُولُ يَا رَبِّ هَؤُلَاءِ مِنْ أَصْحَابِي مجھ سے روکا جائے گا پس وہ ( مجھ تک نہیں پہنچ سکیں فَيُجِيبُنِي مَلَكَ فَيَقُولُ وَهَلْ تَدْرِي مَا گے۔تب میں کہوں گا اے میرے رب ! یہ تو میرے