صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 22 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 22

أَشْرَعَ فِي 22 22 كتاب الطهاره الْعَصْدِ ثُمَّ يَدَهُ الْيُسْرَى حَتَّی یہانتک کہ پنڈلی کو ( بھی دھونا ) شروع کر دیا۔پھر اپنا أَشْرَعَ فِي الْعَصْدِ ثُمَّ مَسَحَ رَأْسَهُ ثُمَّ غَسَلَ بایاں پاؤں دھویا اور پنڈلی کو ( بھی دھونا) شروع رِجْلَهُ الْيُمْنَى حَتَّى أَشْرَعَ فِي السَّاقِ ثُمَّ کر دیا۔پھر کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس غَسَلَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى حَتَّى أَشْرَعَ فِي طرح وضوء کرتے ہوئے دیکھا ہے نیز انہوں نے کہا السَّاقِ ثُمَّ قَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم عمدگی سے پورا وضوء صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ وَقَالَ قَالَ کرنے کے نتیجے میں قیامت کے دن روشن چہرے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنتُمُ الْغُرُّ اور چمکدار ہاتھ پاؤں والے ہو گے۔پس تم میں سے الْمُحَجَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ إِسْبَاغِ جو چاہے وہ (اپنی) اس روشنی اور چمک کو جتنا چاہے الْوُضُوءِ فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ فَلْيُطِلَ غُرَّتَهُ لمبا کرے۔وَتَحْجيلَهُ 355 {35} و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيد 355 355 نعیم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْب أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ حضرت ابو ہریرہ کو وضوء کرتے ہوئے دیکھا۔پس الْحَارِثِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَال عَنْ نُعَيْمٍ انہوں نے اپنا چہرہ اور دونوں ہاتھ دھوئے یہانتک کہ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ رَأَى أَبَا هُرَيْرَةَ يَتَوَضاً تقریبا وہ کندھوں تک پہنچ گئے پھر انہوں نے اپنے فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ حَتَّى كَادَ يَبْلُغُ پاؤں اوپر پنڈلیوں تک دھوئے پھر کہا میں نے الْمَنْكِبَيْنِ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ حَتَّى رَفَعَ إِلَى رسول الله ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری السَّاقَيْنِ ثُمَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّی امت قیامت کے دن اس حال میں آئے گی کہ وضوء اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنْ أُمَّتِي يَأْتُونَ يَوْمَ کے اثر سے ان کا چہرہ اور ان کے ہاتھ پاؤں چمک الْقِيَامَةِ غُرَّا مُحَجَلِينَ مِنْ أَثَرِ الْوُضُوءِ فَمَن رہے ہوں گے پس تم میں سے جو اس بات کی اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُطِيلَ غُرَتَهُ فَلْيَفْعَلْ استطاعت رکھتا ہے کہ اپنی چمک اور لمبی کرے تو اسے چاہیے کہ وہ کرے۔[580,579] 356 {36} حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ وَابْنُ 356 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنْ مَرْوَانَ الْفَزَارِيُّ قَالَ ﷺ نے فرمایا یقیناً میرا حوض ایلہ سے عدن کے