صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 20 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 20

20 كتاب الطهاره وَيْلٌ للأعْقَابِ مِنَ النَّارِ [1575,574,573 [10] 10 بَاب وُجُوبِ اسْتِيعَابِ جَمِيعِ أَجْزَاءِ مَحَلَّ الطَّهَارَةِ وضوء کے تمام اعضاء کو پوری طرح دھونے کا وجوب 31 {243} حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ :31 حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا بن خطاب نے بتایا کہ ایک شخص نے وضوء کیا تو پاؤں مَعْقِلٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَخْبَرَنِي پرناخن برابر جگہ خشک چھوڑ دی۔نبی ﷺ نے اسے عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أَنَّ رَجُلًا تَوَضَّأَ فَتَرَكَ دیکھا تو فرمایا واپس جاؤ اور سنوار کر وضوء کرو۔پس وہ مَوْضِعَ ظُفْرِ عَلَى قَدَمِهِ فَأَبْصَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى واپس گیا دوبارہ وضوء کیا ) پھر نماز پڑھی۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ارْجِعْ فَأَحْسِنُ وُضُوءَكَ فَرَجَعَ ثُمَّ صَلَّى [576] 111111 : باب خُرُوجِ الْخَطَايَا مَعَ مَاء الْوُضُوء وضوء کے پانی کے ساتھ خطاؤں کا نکل جانا 32 (244) حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ عَنْ :32 حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ مَالِكِ بْنِ أَنس ح و حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ ﷺ نے فرمایا کہ جب کوئی مسلمان یا مومن بندہ وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ وضوء کرتا ہے اور اپنا چہرہ دھوتا ہے تو اس کے چہرہ سے مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ہر وہ خطا پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرہ کے عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ساتھ نکل جاتی ہے جو اس نے اپنی آنکھوں سے کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَوَضَّأَ الْعَبْدُ ہوتی ہے اور جب وہ اپنے ہاتھ دھوتا ہے تو وہ ساری الْمُسْلِمُ أَوِ الْمُؤْمِنُ فَعَسَلَ وَجْهَهُ خَرَجَ مِنْ خطائیں جو اس نے اپنے ہاتھوں سے کی تھیں پانی کے كُلُّ خَطِيئَة نَظَرَ إِلَيْهَا بِعَيْنَيْهِ مَعَ ساتھ یا پانی کے آخری قطرہ کے ساتھ نکل جاتی ہیں الْمَاءِ أَوْ مَعَ آخِرِ قَطْرِ الْمَاءِ فَإِذَا غَسَلَ اور جب وہ اپنے پاؤں دھوتا ہے تو پانی کے ساتھ یا وَجْهه