صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 19
19 كتاب الطهاره 347 {27} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ وَأَبُو :347 حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے وہ کہتے كَاملِ الْجَحْدَرِيُّ جَمِيعًا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ قَالَ ہیں کہ ایک سفر میں نبی مہ ہم سے پیچھے رہ گئے اور أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشَرِ عَنْ آپ ہمارے پاس پہنچے۔نماز عصر کا وقت ہو چکا تھا۔يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو پس ہم اپنے پاؤں پر مسح کرنے لگے تو آپ نے بلند قَالَ تَخَلَّفَ عَنَّا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آواز سے فرمایا ایڑیوں کے لئے آگ کا عذاب ہے۔فِي سَفَرٍ سَافَرْنَاهُ فَأَدْرَكَنَا وَقَدْ حَضَرَتْ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَجَعَلْنَا نَمْسَحُ عَلَى أَرْجُلِنَا فَنَادَى وَيْلٌ للأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ [572] 348 {28} حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ :348 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ نے ایک شخص کو دیکھا جس نے اپنی ایڑیاں نہیں دھوئی عَنْ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ابْنُ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ تھیں۔اس پر آپ نے فرمایا ایڑیوں کے لئے آگ کا النَّبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا لَمْ عذاب ہے۔يَغْسِلْ عَقِبَيْهِ فَقَالَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ 349 {29} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي :349 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ انہوں شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالُوا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ پانی کے برتن سے وضوء کر شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رہے ہیں۔انہوں نے کہا پورا وضوء کرو کیونکہ میں نے صلى الله أَنَّهُ رَأَى قَوْمًا يَتَوَكَّتُونَ مِنَ الْمِطْهَرَةِ فَقَالَ ابوالقاسم علی کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ایڑیوں أَسْبعُوا الْوُضُوءَ فَإِنِّي سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِم کے لئے آگ کا عذاب ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَيْلٌ للْعَرَاقِيبِ مِنَ النَّارِ 350 {30} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :350 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایڑیوں کے لئے قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آگ کا عذاب ہے۔