صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 259 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 259

الله 259 [50]50 : بَاب قَدْرِ مَا يَسْتُرُ الْمُصَلِّي نمازی کا سترہ کتنا ہو كتاب الصلاة 781{265} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :781: حضرت ابوذر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ ح و حَدَّثَنِي رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ پڑھنے کے لئے کھڑا ہو تو اگر اس کے سامنے کجاوے عَنْ يُونُسَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالِ عَنْ عَبْدِ کے پچھلے حصے جتنا ہو تو وہ اسے سترہ بنالے لیکن اگر بن الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرِّ قَالَ قَالَ اس کے سامنے کجاوے کے پچھلے حصہ جتنا نہ ہو تو اس رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ کی نماز گدھا ، عورت اور سیاہ کتا توڑ دیں گے ، میں أَحَدُكُمْ يُصَلِّي فَإِنَّهُ يَسْتُرُهُ إِذَا كَانَ بَيْنَ نے پوچھا اے ابوذ رسیاہ کتے کا سرخ کتے سے اور زرد يَدَيْهِ مِثْلُ آخِرَةِ الرَّحْل فَإِذَا لَمْ يَكُنْ بَيْنَ کتے سے (فرق کا) کیا معاملہ ہے؟ وہ کہنے لگے اے يَدَيْهِ مِثْلُ آخِرَةِ الرَّحْلِ فَإِنَّهُ يَقْطَعُ صَلَاتَهُ میرے بھائی کے بیٹے جس طرح تم نے مجھ سے پوچھا الحمارُ وَالْمَرْأَةُ وَالْكَلْبُ الْأَسْوَدُ قُلْتُ يَا ہے میں نے بھی رسول اللہ اللہ سے سوال کیا تھا تب أَبَا ذَرِّ مَا بَالُ الْكَلْبِ الْأَسْوَد من الْكَلْبِ آپ نے فرمایا کہ سیاہ کتا شیطان ہے۔(شریر الْأَحْمَرِ مِنْ الْكَلْبِ الْأَصْفَر قَالَ يَا ابْنَ ہوتا ہے)۔أخي سَأَلْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا سَأَلْتَنِي فَقَالَ الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ شَيْطَانٌ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ قَالَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ ح و بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ أَيْضًا أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا إِسْحَقُ