صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 258
یح مسلم جلد دوم 258 كتاب الصلاة ° عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ السَّاعِدِي قَالَ كَانَ بَيْنَ دیوار کے درمیان ایک بکری کے گذرنے کے برابر مُصَلَّى رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فاصلہ تھا۔وَبَيْنَ الْجِدَارِ مَمَرُّ الشَّاةِ [1134] 779{263} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :779 : ابن ابي عبيد حضرت سلمہ بن اکوع کے بارہ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى میں روایت کرتے ہیں کہ وہ نفل نماز کے لئے مصحف قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا رکھنے کی جگہ کا اہتمام کرتے تھے۔انہوں ( حضرت ا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ يَزِيدَ يَعْنِي ابْنَ أَبي سلمہ بن اکوع ) نے ذکر کیا کہ رسول اللہ ﷺہے اس عُبَيْدِ عَنْ سَلَمَةَ وَهُوَ ابْنُ الْأَكْوَعِ أَنَّهُ كَانَ جگہ کا اہتمام فرماتے تھے اور منبر اور قبلہ کے درمیان يَتَحَرَّى مَوْضِعَ مَكَانِ الْمُصْحَفِ يُسَبِّحُ ایک بکری کے گذرنے کے برابر جگہ تھی۔فِيهِ وَذَكَرَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ صلى الله وَسَلَّمَ كَانَ يَتَحَرَّى ذَلِكَ الْمَكَانَ وَكَانَ بَيْنَ الْمنبر وَالْقَبْلَة قَدْرُ مَمَرَّ الشَّاة [1135] 2643780) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 780 : یزید کہتے ہیں کہ حضرت سلمہ بن اکوع ) ا حَدَّثَنَا مَكِّي قَالَ يَزِيدُ أَخْبَرَنَا قَالَ كَانَ ستون کے پاس نماز پڑھنے کا اہتمام کرتے جو قرآن سَلَمَةُ يَتَحَرَّى الصَّلَاةَ عنْدَ الأَسْطُوَانَة التي مجید رکھنے کی جگہ کے قریب ہے۔وہ کہتے ہیں میں عِنْدَ الْمُصْحَفِ فَقُلْتُ لَهُ يَا أَبَا مُسْلِمٍ أَرَاكَ نے ان سے کہا اے ابو مسلم میں آپ کو دیکھتا ہوں کہ تَحَرَّى الصَّلَاةَ عِنْدَ هَذِهِ الْأَسْطُوَانَةِ قَالَ آپ اس ستون کے پاس نماز کا اہتمام کرتے ہیں رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَحَرَّى تو انہوں نے کہا میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ اس کے پاس نماز پڑھنے کا اہتمام فرماتے تھے۔الصَّلَاةَ عِنْدَهَا [1136]