صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 257 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 257

و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا الصَّحَاكُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ حَسَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بمثْله [1131,1130] 257 كتاب الصلاة 777{261} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :777 بسر بن سعید سے روایت ہے کہ حضرت زید قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ أَبِي النَّصْرِ عَنْ بُسرِ بْنِ بن خالد جہنی نے ان کو حضرت ابو جہیم کی طرف یہ سَعِيد أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدِ الْجُهَنِيِّ أَرْسَلَهُ إِلَى أَبِي پوچھنے کے لئے بھیجا کہ انہوں نے نمازی کے سامنے جُهَيْمِ يَسْأَلُهُ مَاذَا سَمِعَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی سے گزرنے والے کے بارہ میں رسول اللہ علیہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَارَ بَيْنَ يَدَيْ الْمُصَلِّي سے کیا سنا ہے؟ حضرت ابو جہیم کہتے ہیں رسول اللہ قَالَ أَبُو جَهَيْم قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ﷺ نے فرمایا کہ اگر نمازی کے سامنے سے گذرنے وَسَلَّمَ لَوْ يَعْلَمُ الْمَارُّ بَيْنَ يَدَيَّ الْمُصَلِّي مَاذَا والے کو پتہ ہو کہ اس پر کیا وبال پڑے گا تو چالیس تک عَلَيْهِ لَكَانَ أَنْ يَقِف أَرْبَعِينَ خَيْرًا لَهُ مِنْ أَنْ يَمُرَّ کھڑے رہنا اس کے لئے بہتر ہوتا بہ نسبت اس کے بَيْنَ يَدَيْهِ قَالَ أَبُو النَّصْرِ لَا أَدْرِي قَالَ أَرْبَعِينَ يَوْمًا أَوْ شَهْرًا أَوْ سَنَةٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمِ بْنِ حَيَّانَ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّصْرِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيد أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدِ الْجُهَنِيَّ أَرْسَلَ إِلَى أَبِي کہ وہ (نمازی) کے سامنے سے گذرے۔راوی ابوالنضر کہتے ہیں مجھے معلوم نہیں کہ انہوں نے چالیس دن کہا یا مہینے یا سال۔جهَيْمِ الْأَنْصَارِيِّ مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فَذَكَرَ بِمَعْنَى حَدِيثٍ مالك [1133,1132] [49]49 : بَاب دُنُوّ الْمُصَلِّي مِنَ السُّتْرَةِ نماز پڑھنے والے کا سترہ سے قریب ہونا 778{262} حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :778 حضرت سہل بن سعد الساعدی سے روایت ہے الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ حَدَّثَنِي أَبِي وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی نماز پڑھنے کی جگہ اور